Punjab University Literary Forum

Punjab University Literary Forum it's all about students

پنجاب یونیورسٹی لٹریری فورم کا مقصد یہ ہے کہ جامعہ پنجاب کے وہ طلبہ جو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور علم و ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں. ان کو ایک جگہ اکٹھا ہونے کا موقع دیا جائے. ہمارا مقصد اردو زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ علم و ادب پر گفتگو اور منسلک دوستوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا بھی ہے. نئے انے والے دوستوں کو دبستان جامعہ پنجاب کا حصہ بننے پر ہم خوش آمدید کہتے ہیں.

28/10/2025

وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا

پاکستانی سائنسدان نے شوگر کا حل دریافت کر لیا

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University Literary Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share