05/09/2026
پاکستان بزنس فورم نے یومِ دفاع پر پاک افوج اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی خودمختاری کے تحفظ، بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے اورخوشحال پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ 6 ستمبر ہماری تاریخ میں بہادری، اتحاد اور استقامت کی علامت ہے