08/08/2026
اسلام علیکم
ہمارے نام سے بہت سے لوگ پاک آیات دے کر ڈونیشن لے رہے ہیں اور یہ بول رہے ہیں کہ یہ ڈونیشن ہم ادارہ تک ہم پہنچاتے ہیں یہ سارے ادارہ کا نام لے کر فراڑ کر رہے ہیں ہمارے پاس یہ ایک وڈیو آئی ہے سلیمان علی نام ہے جو کہ ہمارے اداراہ کا نام بدنام کر رہا ہے تو آپ سب سے گذارش ہے ایسے فراڈ کرنے والو سے ہوشیار رہیں انکا دارہ کے ساتھ کوئی بھی تعلق نہیں ہے انکو پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیں شکریہ
انتظامیہ
امن ویلفئیر سوسائٹی فار سپیشل چلڈرن