Urdu Poetry

Urdu Poetry We know the taste of Poetry. This is our Official Urdu Poetry Page of the same named group.https://www.facebook.com/groups/POW.URDUPOETRY/

نہ اب پکار مجھے مدتوں کی دوری سےترے قریب نہیں ہوں کہ تیری بات سنوںآزاد گلاٹی
02/08/2026

نہ اب پکار مجھے مدتوں کی دوری سے
ترے قریب نہیں ہوں کہ تیری بات سنوں
آزاد گلاٹی

کسی موسم میں بھی جاناں!جو میری یاد کا دل سےذرا بھی رابطہ ٹوٹےتودل کو دوش مت دیناسمجھ لینا!کہ جو تم سے یہ کہتا تھا’’تمہار...
25/07/2026

کسی موسم میں بھی جاناں!
جو میری یاد کا دل سے
ذرا بھی رابطہ ٹوٹے
تودل کو دوش مت دینا
سمجھ لینا!
کہ جو تم سے یہ کہتا تھا
’’تمہارا پیار جیون ہے‘‘
وہ اب ایسا نہیں کہتا

عاطف سعید

24/07/2026

خوشبو کی پوشاک پہن کر
کون گلی میں آیا ہے!
کیسا یہ پیغام رساں ہے
کیا کیا خبریں لایا ہے!
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو!
موسم میرے دل کی باتیں، تم سے کہنے آیا ہے

امجد اسلام امجد

ساتھ چلتا ہے سدا موڑ جدائی والایہ محبت کوئی آسان سفر تھوڑی ہےاتباف ابرک
02/07/2026

ساتھ چلتا ہے سدا موڑ جدائی والا
یہ محبت کوئی آسان سفر تھوڑی ہے
اتباف ابرک

26/06/2026
آخر طویل شب کا فسُوں بھی نہیں رہاوہ بھی نہیں رہا تو جنُوں بھی نہیں رہاپہلے بھی ﮐُچھ نہیں تھا مگر اطمینان تھااور اب تو زن...
20/06/2026

آخر طویل شب کا فسُوں بھی نہیں رہا
وہ بھی نہیں رہا تو جنُوں بھی نہیں رہا

پہلے بھی ﮐُچھ نہیں تھا مگر اطمینان تھا
اور اب تو زندگی میں سکُوں بھی نہیں رہا

جناب ارشد عباس ذکی

میرے دکھتی ہوئی آنکھوں سے گواہی لینامیں نے سوچا تجھے اپنے سے سوا تیرے بعدمحسن نقوی
19/06/2026

میرے دکھتی ہوئی آنکھوں سے گواہی لینا
میں نے سوچا تجھے اپنے سے سوا تیرے بعد
محسن نقوی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share