MYL Pp-167

MYL Pp-167 A Platform of Youngsters Struggling 4 real change 'Mustafavi Inqalab' in Pakistan..... come and join

منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام شیخ الاسلام ڈے کی پر وقار تقریب کا انعقاد جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ پاکست...
14/02/2026

منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام شیخ الاسلام ڈے کی پر وقار تقریب کا انعقاد جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ پاکستان محترم رانا وحید شہزاد صاحب جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ پاکستان ڈاکٹر عمران یونس صاحب صدر پاکستان عوامی تحریک لاہور زون احمد اخوان صاحب نے کی اور منہاج یوتھ لیگ لاہور کی تمام پی پی کے عہدیداران اور کارکنان نے شریک ہوئے۔ پروگرام میں پی پی 167 کے سینئر نائب صدر حسیب سلیم اور میڈیا سیکرٹری نے شرکت کی اور پی پی کی طرف کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔

تحریک منہاج القران پی پی 167 اے ضلع نمبر 6 ٹاؤن شپ لاہور کی ایگزیکٹو کونسل +کوارڈینیشن کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس ک...
28/01/2026

تحریک منہاج القران پی پی 167 اے ضلع نمبر 6 ٹاؤن شپ لاہور
کی ایگزیکٹو کونسل +کوارڈینیشن کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس کی صدارت علامہ ناصر عباس صدر علماء کونسل پی پی 167 اے فرمائی
پروگرام کی تفصیل:
تلاوت : محمد انور سبحانی
نعت شریف: پروفیسر رضا فریدی
ایجنڈا اجلاس حافظ محمد اویس بھٹی ناظم نے پیش کیا
مرکز علم/ ممبرشپ/ درس قران/ دعوت
قومی یوتھ ایوارڈ کے حوالے سے گفتگو اجلاس کا حصہ تھی
میاں عبدالغفور صدر نے ٹارگٹ کے حوالے سے بہت ہی تفصیل کے ساتھ گفتگو فرمائی اور ساتھیوں سے ذمہ داری کے ساتھ صدق دل کے ساتھ خلوص نیت کے ساتھ کام کرنے کا وعدہ لیا
اجلاس میں تحریک منہاج القران، پاکستان عوامی تحریک، ایم ایس ایم ،یوتھ لیگ، علماء کونسل کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی
پی پی کی 5 یونین کونسلز میں سے 4 یونین کونسلز کی شرکت ہوئی اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 18 تھی سب نے درس قران اور مرکز علم کو بہت ہی جلدی گھر گھر میں منعقد کرنے کا کی یقین دہانی کرائی سب نے اپنے اپنے ٹارگٹ کو حاصل کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی اخر میں بیماروں کی صحت کے لیے دعا کی گئی
اختتامی دعا علامہ ناصر عباس صاحب نے فرمائی۔ اخر میں میاں عبدالغفور صدر نے انے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

نیشنل یوتھ ایوارڈ 2026 میں افرادی قوت اور سیکیورٹی اور مراکز علم کا قیام کے سلسلے میں منہاج یوتھ لیگ pp167 کے زیرِ اہتما...
21/01/2026

نیشنل یوتھ ایوارڈ 2026 میں افرادی قوت اور سیکیورٹی اور مراکز علم کا قیام کے سلسلے میں منہاج یوتھ لیگ pp167 کے زیرِ اہتمام میٹنگ منعقد ہوئ جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ پاکستان محترم رانا وحید شہزاد صاحب کی خصوصی شرکت اور تحریک منہاج القرآن pp167A کے صدر محترم میاں عبدالغفور صاحب ناظم تحریک منہاج القرآن pp167A محترم اویس بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ pp167 محترم سہیل انجم صاحب اور منہاج یوتھ لیگ pp167 کی پوری ٹیم کی شرکت

13/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب جو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز بھائی حسیب سلیم سینئر نائب صدر منھاج یوتھ لیگ پی پی 167 کے بڑے بھائی محمد اعظم رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں
جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا

منہاج یوتھ لیگ pp167 کی تنظیمِ نو مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ پاکستان محترم رانا وحید شہزاد صاب اور مرکزی جنرل سیکریٹری منہ...
19/10/2025

منہاج یوتھ لیگ pp167 کی تنظیمِ نو مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ پاکستان محترم رانا وحید شہزاد صاب اور مرکزی جنرل سیکریٹری منہاج یوتھ لیگ پاکستان ڈاکٹر عمران یونس اور صدر تحریک منہاج القرآن pp167 محترم میاں عبدالغفور صاحب ناظم تحریک منہاج القرآن pp167 حافظ اویس بھٹی صاحب نے شرکت کی تنظیمِ نو میں عثمان احمد کھوکھر صاحب بلا مقابلہ منہاج یوتھ لیگ pp167 کے صدر منتخب ہوئے اور محمد عاصم منہاج یوتھ لیگ pp167 کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے

ایگزیکٹو اجلاس پی پی 7 16لاہور زیر صدارت: رانا وحید شہزاد مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگخصوصی شرکت: ڈاکٹر عمران یونس مرکزی جنر...
18/10/2025

ایگزیکٹو اجلاس پی پی 7 16لاہور

زیر صدارت: رانا وحید شہزاد مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ

خصوصی شرکت: ڈاکٹر عمران یونس مرکزی جنرل سیکریٹری منہاج یوتھ لیگ

18 اکتوبر بروز ہفتہ رات 7بجے

سٹریٹ نمبر 1 سیکٹر D2 بلاک 2 گرین ٹاؤن





منہاج یوتھ لیگ پی پی 167 کے زیرِ اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد منہاج یوتھ لیگ پی پی 167 کے مرکزی ...
14/09/2025

منہاج یوتھ لیگ پی پی 167 کے زیرِ اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد منہاج یوتھ لیگ پی پی 167 کے مرکزی دفتر میں کیا گیا جس میں تحریکِ منہاج القرآن لاہور زون کے صدر محترم اقبال حسین باجوہ صاحب نے خصوصی شرکت کی اور (معاشرے میں نوجوانوں کا کردار) کے موضوع پر گفتگو کی اور منہاج یوتھ لیگ لاہور زون کے سابق صدر حاجی فرخ اعجاز خان کاکڑ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے تحریکِ منہاج القرآن پی پی 167 کے صدر محترم میاں عبدالغفور صاحب پاکستان اعوامی تحریک کی ضلعی قیادت محترم رانا اعجاز صاحب حاجی عباس خان صاحب مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج یوتھ لیگ کے جوانوں کی بھر پور شرکت ۔۔۔

Mehfil e Milad Un Nabi 13-Sep-25Saturday Maghrib to IshaOffice MYL PP 167 Lahore601 Block 2 Sector 2D1
13/09/2025

Mehfil e Milad Un Nabi

13-Sep-25
Saturday
Maghrib to Isha

Office MYL PP 167 Lahore
601 Block 2 Sector 2D1

05/09/2025

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Pp-167 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MYL Pp-167:

Share