28/04/2026
پیدائشی ہونٹ و تالو کے مسئلے کا مفت علاج!
کلیپ ٹرسٹ کے تعاون سے
ڈی ایچ کیو ہسپتال، بہاولنگر میں مفت پلاسٹک سرجری کیمپ
مورخہ: 7 مئ 2026
پاکستان کےمعروف اور قابل پلاسٹک سرجن " پروفیسر ڈاکٹر غلام قادر فیاض" کی زیرِ نگرانی ہو گا۔
یہ کیمپ اُن بچوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جن کی مسکراہٹ چھن گئی ہے۔
Free treatment for congenital cleft lip and palate!
In collaboration with CLAPP Trust
Free Plastic Surgery Camp at DHQ Hospital, Bahawalnagar
Date: 7 May 2026
Under the supervision of Pakistan's renowned and competent plastic surgeon, "Professor Dr. Ghulam Qadir Fayyaz".
This camp is a new ray of hope for those children whose smiles have been snatched away.