20/08/2026
جمعہ مبارک 🕌📿
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، وہ جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن وہ جنت میں داخل کیے گئے، اور اسی دن وہ وہاں سے نکالے گئے (زمین پر بھیجے گئے)۔ (صحیح مسلم: 854)