Muslim Medical Mission

Muslim Medical Mission A Not For Profit Organization registered under SECP, working towards improvement & development of various sectors in Pakistan.

Providing Humanitarian Services to those in need and affected by natural disasters and emergencies. MMM aims at reinforcing technological and cultural collaboration between the Society and Health Care Providers, in a move to develop sustainable scientific, Islam-based strategies for the preservation and management of Physician-Patient relationship which is under threat.

جمعہ مبارک 🕌📿​نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، وہ جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پید...
20/08/2026

جمعہ مبارک 🕌📿
​نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، وہ جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن وہ جنت میں داخل کیے گئے، اور اسی دن وہ وہاں سے نکالے گئے (زمین پر بھیجے گئے)۔ (صحیح مسلم: 854)

18/08/2026

Muslim Medical Mission Pakistan continues its relief efforts for families affected by the ongoing crisis in Gaza. Fresh, hot bread is prepared at the bread plant and then delivered to the tents of affected families, where it is distributed among those in need.

Amid severe hardships and extremely difficult conditions, this food assistance is providing much-needed support to families in Gaza. Your contribution can help expand this humanitarian effort and enable us to deliver hot bread to even more deserving families.
Let us stand with the people of Gaza and play our part in this humanitarian service.
🌐 Transfer Your Donations Online
🏦 Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Account Title: Muslim Medical Mission Foundation
Account Number: 0635338617189
IBAN: PK50UNIL0109000338617189

غزہ کے خیموں میں گرم روٹی کی فراہمی جاری 🇵🇸❤️مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سرگ...
17/08/2026

غزہ کے خیموں میں گرم روٹی کی فراہمی جاری 🇵🇸❤️
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روٹی پلانٹ میں تازہ اور گرم روٹیاں تیار کی جا رہی ہیں، جنہیں بعد ازاں متاثرہ خاندانوں کے خیموں تک پہنچا کر تقسیم کیا جا رہا ہے۔

شدید مشکلات اور نامساعد حالات میں خوراک کی یہ فراہمی غزہ کے مظلوم خاندانوں کے لیے سہارا بن رہی ہے۔ آپ کا تعاون اس خدمت کو مزید وسعت دینے اور زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک گرم روٹی پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
آئیے، اہلِ غزہ کے ساتھ کھڑے ہوں اور اس انسانی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔
🌐 Transfer Your Donations Online
🏦 Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Account Title: Muslim Medical Mission Foundation
Account Number: 0635338617189
IBAN: PK50UNIL0109000338617189

فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپ، پٹھان کالونی فیروزوالہمسلم میڈیکل مشن کے زیرِاہتمام پٹھان کالونی فیروزوالہ میں سیلاب متاثرین کے ل...
15/08/2026

فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپ، پٹھان کالونی فیروزوالہ

مسلم میڈیکل مشن کے زیرِاہتمام پٹھان کالونی فیروزوالہ میں سیلاب متاثرین کے لیے فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جو IFSMA اور شیخ زاید میڈیکل کالج و ہسپتال لاہور کے تعاون سے منعقد ہوا۔ کیمپ میں متاثرہ افراد کو طبی معائنہ، ضروری ادویات اور طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں تک صحت کی سہولیات پہنچانا مسلم میڈیکل مشن کی خدمتِ انسانیت کا عزم ہے۔
🌐 Transfer Your Donations Online
Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Account Title: Muslim Medical Mission Foundation
Account Number: 0635338617189
IBAN: PK50UNIL0109000338617189

Celebrating 79 years of freedom, unity, and resilience! 🇵🇰✨​On this 79th Independence Day, let’s honor the legacy of our...
13/08/2026

Celebrating 79 years of freedom, unity, and resilience! 🇵🇰✨

​On this 79th Independence Day, let’s honor the legacy of our visionaries and commit to serving our nation for a healthier, brighter, and more prosperous Pakistan.
​Happy 79th Independence Day to everyone across Pakistan and around the world! 💚

غزہ کے کیمپوں میں تازہ سبزیوں کی فراہمیغزہ کے کیمپوں میں مقیم جنگ سے متاثرہ بے گھر خاندانوں کے لیے مسلم میڈیکل مشن پاکست...
09/08/2026

غزہ کے کیمپوں میں تازہ سبزیوں کی فراہمی

غزہ کے کیمپوں میں مقیم جنگ سے متاثرہ بے گھر خاندانوں کے لیے مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے تازہ سبزیوں کی فراہمی کی گئی، تاکہ متاثرہ خاندان اپنے لیے تازہ اور صحت بخش کھانا تیار کر سکیں۔

شدید مشکلات اور بنیادی ضروریات کی کمی کے باوجود متاثرہ خاندانوں تک ضروری غذائی اشیاء پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ کاوش مشکل وقت میں غزہ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی، انسانیت اور تعاون کا عملی اظہار ہے۔

🌐 Transfer Your Donations Online
Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Account Title: Muslim Medical Mission Foundation
Account Number: 0635338617189
IBAN: PK50UNIL0109000338617189

5 August 2026 – Youm-e-Istehsal Kashmir5 اگست 2026، یومِ استحصالِ کشمیر، ہمیں اس عزم کی تجدید کا دن یاد دلاتا ہے کہ مسئل...
05/08/2026

5 August 2026 – Youm-e-Istehsal Kashmir

5 اگست 2026، یومِ استحصالِ کشمیر، ہمیں اس عزم کی تجدید کا دن یاد دلاتا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پائیدار حل صرف کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے۔

مسلم میڈیکل مشن کشمیری عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ انہیں امن، انصاف اور اپنے بنیادی حقوق میسر آئیں۔

27/07/2026

غزہ کے بھوکے خاندانوں کے لیے امید کی ایک کرن
غزہ میں جاری انسانی بحران نے لاکھوں افراد کو شدید بھوک، بے گھری اور مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ ایسے نازک حالات میں مسلم میڈیکل مشن اپنے امدادی کچن کے ذریعے متاثرہ خاندانوں، معصوم بچوں اور پناہ گزین کیمپوں میں مقیم افراد تک گرم اور تازہ کھانا پہنچا رہا ہے۔
یہ صرف خوراک کی فراہمی نہیں، بلکہ انسانیت، ہمدردی اور اُمید کا پیغام ہے۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی کسی بھوکے کے لیے ایک وقت کے کھانے، کسی ماں کے لیے سکون اور کسی بچے کے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بن سکتا ہے۔
🤲 آئیں! غزہ کے مظلوم خاندانوں کا سہارا بنیں اور اس خیر ک سفر میں اپنا حصہ شامل کریں۔
🌐 آن لائن عطیات کے لیے:
Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Account Title: Muslim Medical Mission Foundation
Account Number: 0635338617189
IBAN: PK50UNIL0109000338617189

جمعہ کریم اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کو اچھا قرض دو۔ (سورۃ المزمل، آیت: 20)اللہ ت...
23/07/2026

جمعہ کریم
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کو اچھا قرض دو۔ (سورۃ المزمل، آیت: 20)
اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی پابندی، زکوٰۃ و صدقات کی ادائیگی، اخلاص کے ساتھ نیک اعمال کرنے اور ہر لمحہ اپنے ذکر و اطاعت میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

23/07/2026

غزہ میں جنگ نے صرف عمارتیں ہی نہیں، بلکہ پانی کے ذخائر اور فراہمی کے نظام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ آج ہزاروں خاندان صاف پینے کے پانی کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔

مسلم میڈیکل مشن اپنے "غزہ واٹر پروجیکٹ" کے ذریعے مسلسل متاثرہ علاقوں تک صاف اور محفوظ پینے کا پانی پہنچا رہا ہے، تاکہ ہر خاندان تک زندگی کی امید دوبارہ پہنچ سکے۔

آپ کا ہر عطیہ ایک پیاسے خاندان کے لیے راحت، ایک بچے کے لیے محفوظ پانی، اور ایک نئی امید کا پیغام بن سکتا ہے۔
🤲 آئیے، غزہ کے لیے زندگی کا یہ سفر مل کر جاری رکھیں۔
🏦 Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Account Title: Muslim Medical Mission Foundation
Account Number: 0635338617189
IBAN: PK50UNIL0109000338617189

Address

Building Number 430, E Block, Phase 1, Johar Town Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Medical Mission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muslim Medical Mission:

Shortcuts

Share