YOUTH Of DEV KALAN

YOUTH Of DEV KALAN Welfare organization

19/04/2025

#یوتھ #دیوکلاں

11/04/2025

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ (pmln) پنجاب کی ہر گلی اور گاؤں میں ترقیاتی کام کروا رہی ہے اسی ہمارے گاؤں دیوکلاں میں بھی کچھ عرصہ پہلے ترقیاتی کام شروع ہوا لیکن pmln کے کچھ سر فہرست نمایندوں نے اپنی آنہ کی وجہ سے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالی اور کام کو ادھورا چھوڑ دیا۔ گاؤں دیوکلاں کی یوتھ کی وزیر اعلیٰ پنجاب محترم مریم نواز شریف سے گزارش ہے کہ حلقہ NA 124 اور PP 158 کے pmln کے نمائندوں سے اپڈیٹ لے کر ہمارے گاؤں کے ترقیاتی کام مکمل کروائے جاے- شکریہ

31/03/2025

اسلام وعلیکم!
سب دوستوں کو یوتھ آف دیوکلاں کی جانب سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں #یوتھ #دیوکلاں #عیدوالفطر YOUTH Of DEV KALAN

ہمارے بہت عزیز دوست سلمان بھائی رضائےالہی سے انتقال کر گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ کل صبح نو بجے د...
14/10/2024

ہمارے بہت عزیز دوست سلمان بھائی رضائےالہی سے انتقال کر گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ کل صبح نو بجے دیوکلاں کے جامعہ قبرستان میں ادا کی جائے گی

21/09/2024


28/08/2024



خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں سے خزاں کے ...
13/08/2024

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں سے خزاں کے گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

تمام اہل وطن کو یوتھ آف دیوکلاں کی طرف سے 𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁
!جــــــــــشن آزادی مـــــــــــــــبارک ہـــــــــــو

‏14 اگست یوم آزادی کا دن ✌

پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ

پاکستان 14 اگست 1947 کو ایک عظیم ملک بنا۔ 💚❤
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمیـــــــــــــــــن ۔ 🤲

𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 𝗶𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗱𝗮𝘆 𝗽𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 🇵🇰

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YOUTH Of DEV KALAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share