Mola Ali a.s "Lion Of Allah"

Mola Ali a.s "Lion Of Allah" Agar Hussain (a.s) k Matam Main Kuch Nai Rakha To Phr
Yazeed k Bachon Main Khalbali Kiyo Hai

�?

ٱلسًــــلٱم عليّك يّٱ ٱبّٱ ٱلفُضـــل ٱلعبّٱسً .. يّٱ بّٱبّ ٱلحًوِٱئــــجَ

سلآم مولآ غأزی عبأس علمدأر

وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں
جسے سجدے کریں سجدہ اسے عباس کہتے ہیں

جو ہے شبیر کی قوت علی کو ناز ہے جس پر
جسے زہرا کہیں بیٹا اسے عباس کہتے ہیں

اٹھے طوفاں چلے آندھی زمیں گردش کرے پھر بھی
رہے اونچا علم جس کا اسے عباس کہتے ہیں

جو پتھر پر علم گاڑھے اسے کہتے ہیں سب حیدر
علم گاڑھے جو پانی پر

اسے عباس کہتے ہیں

علی کا خوں زہرا کی دعا حسن کی چاہت
بنے ان سب سے جو مل کر اسے عباس کہتے ہیں

وہ پیاسا ‘ پیاس نے جس کی کیا سیراب دریا کو
ہے جس کی پیاس بھی دریا اسے عباس کہتے ہیں

لگاۓ جو بغیر تیغ کی انبار لاشوں کے
جو ہے پیکر شجاعت کا اسے عباس کہتے ہیں

جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل
اسے آقا اسے مولا اسے عباس کہتے ہیں

01/04/2026
‏کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں،مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف...
15/06/2025

‏کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں،
مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی. . .!!

رہبر معظم سید علی خامنہ ای ❤️

Eid e Ghadeer Mubarak
14/06/2025

Eid e Ghadeer Mubarak

من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ (خود) حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے غدیر خم کے دن فرمایا : ''جس کا ...
13/06/2025

من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ (خود) حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے غدیر خم کے دن فرمایا : ''جس کا میں مولا ہوں اُس کا علیؑ مولا ہے

Karbala
27/04/2025

Karbala

مولا میرا وی گھر ہووے اُتے علماں دی چھا ہووےجس جس کے پاس اپنا گھر نہی ہے خدا درِ سیدہ (سلام اللہ علیہا)  کے صدقے سب کو ا...
23/04/2025

مولا میرا وی گھر ہووے اُتے علماں دی چھا ہووے

جس جس کے پاس اپنا گھر نہی ہے خدا درِ سیدہ (سلام اللہ علیہا) کے صدقے سب کو اپنا گھر عطا فرمائے
الہی آمین #

آمین۔۔۔ جمعہ مبارک❤🤲
18/04/2025

آمین۔۔۔ جمعہ مبارک❤🤲

Ameen
17/04/2025

Ameen

Address

Lahore
54000

Telephone

03234414143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mola Ali a.s "Lion Of Allah" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mola Ali a.s "Lion Of Allah":

Share