Noori Youth Movement

Noori Youth Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noori Youth Movement, Non-Governmental Organization (NGO), Lahore.

تمام دوست ختم پاک میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں
16/05/2025

تمام دوست ختم پاک میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

13/01/2025
ھمارے بہت ہی پیارے بھائی  الحاج طارق محبوب نوری صدر نوری یوتھ  موومنٹ سعودی عرب  ان کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا ...
29/05/2023

ھمارے بہت ہی پیارے بھائی الحاج طارق محبوب نوری صدر نوری یوتھ موومنٹ سعودی عرب ان کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں😭😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

دل  میں  ہو  یاد تری  گوشئہ  تنہائی  ہوپھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو
01/05/2023

دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو

خبر غم خطیب اسلام مفتی محمد اقبال چشتی انتقال فرما گئے ہیں انا لله وانا اليه رجعون
08/02/2023

خبر غم
خطیب اسلام مفتی محمد اقبال چشتی انتقال فرما گئے ہیں
انا لله وانا اليه رجعون

الحمدللہ عرس فقیئہ اعظم کی دوسری نشست کا آغاز ہو چکا ہے
24/01/2023

الحمدللہ عرس فقیئہ اعظم کی دوسری نشست کا آغاز ہو چکا ہے

14/09/2022

السلام علیکم
میں اپنے فیس بک فرینڈ کو اگاہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ کوئی بندہ مختلف دوستوں کو میرا نام لے کر اس نمبر سے 03350953632 یا کسی اور نمبر سے کال کر کے جھوٹ بول کر پیسوں کا لین دین کر رہا ہے جس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور نہ ھی میں اس کو جانتا ہوں لہذا احتیاط برتیں اور کسی قسم کا لین دین کا میں ذمہ دار نہیں ہوں والسلام
( حافظ محمد اشرف )

Address

Lahore

Telephone

00923414196786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Youth Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Noori Youth Movement:

Share