Tehreek Ruju Ilal Quran Pakistan

Tehreek Ruju Ilal Quran Pakistan Quran And Hadees Education

09/11/2024

بہت ہی اہم ۔ آخر تک سنیں اور غور فرمائیں!
*تحریک رُ جوع الی القرآن پاکستان*

👆 *الحمدُ للہ* ! آج  مورخہ 6 اکتوبر  2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس 11:30 ...
07/10/2024

👆 *الحمدُ للہ* ! آج مورخہ 6 اکتوبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الفاتحہ پڑھائی اور سکھائی گئی ۔ اسی طرح فہم القرآن کا ابتدائی 42 آیات پر مشتمل کورس مکمل ہوا ۔ اس کورس کا آغاز 14 جولائی 2024 بروز اتوار سے ہوا اور آج مورخہ 6 اکتوبر 2024 بروز اتوار کو مکمل ہوا ۔
اس کورس کی ابتدائی کچھ آیات تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان کے صدر معلًم جناب شاہد بھٹی صاحب نے پڑھائیں اور اس کے بعد تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان حلقہ لاہور کے امیر جناب افتخار الدین صاحب نے تدریس کے فرائض سرانجام دیئے ۔
تقریب کے آغاز میں تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان کے مرکزی نائب امیر بریگیڈیئر (ر) جناب ریاض طور صاحب نے خطاب کیا ۔ اور بہت اچھے انداز میں اس کورس کی اہمیت پر گفتگو کی ۔
سرٹیفکیٹ دینے سے پہلے تحریک رُ جوع الی القرآن پاکستان کے امیر جناب محمًد عبدالحق اعوان صاحب نے اس کورس کے تمام شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قرآن حکیم کو نہ صرف انفرادی طور ہر اپنی زندگیوں پر نافذ کرنا ھے بلکہ اجتماعی طور پر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا پر نافذ کرنے کی جدو جہد کرنا ھے ، *ان شاءاللہ تعالٰی*
اور کہا کہ تحریک رجوع الی القرآن پاکستان کے مشن( پاکستان کا بچہ بچہ قرآن پڑھنے پڑھانے ، سمجھنے سمجھانے ، سیکھنے سکھانے اور عمل کرنے والا بن جائے) کو مکمل کرنے کے لیئے آپ مشن کا باقاعدہ حصہ بن کر کردار ادا کریں ۔
انہوں نے صدر معلمِ تحریک جناب شاید بھٹی صاحب اور امیر تحریک حلقہ لاہور جناب افتخار الدین صاحب اور جہاں جہاں تحریکی ساتھی پاکستان اور دوسرے ممالک میں پڑھا رہے ہیں اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ اور کہا کہ اب یہ تحریک اللہ کے فضل و کرم اور خاص عطا سے انٹر نیشنل حیثیت حاصل کر چکی ھے ۔
شرکاء کورس کو آخر میں سرٹیفکیٹ دیئے گئے ۔ اور اسی پرو گرام میں امیرِ تحریک جناب محمًد عبدالحق اعوان صاحب نے لاہور کی دو ہاوُسنگ سوسائٹیز کے لیئے تحریک کی امارت کا اعلان کیا جو مندرجہ ذیل ھے ۔

1- *ایئر کموڈور (ر) جناب الیاس محمود صاحب امیر تحریک حلقہ عسکری 10 لاہور کینٹ*

2- *ڈی ایس پی (ر) جناب مرزا عارف رشید صاحب امیر تحریک ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ*

دونوں امیر قرآنِ حکیم سے انتہائی محبت کرنے والی شخصیات ہیں ۔
دُعا ھے کہ اللہ رب العزت ہمیں اس سفر میں استقامت نصیب فرمائے ، آمین
آخر میں صدر معلم تحریک جناب شاید بھٹی صاحب نے تکمیل قرآن کورس کو شروع کرنے کا میتھڈ بتایا۔
تقریب کے اختتام پر دُعا سے پہلے تقریب کے شرکاء کی میٹھے سے تواضح کی گئی۔

*والسلام*
*پروفیسر عبد الغفار جٹ*
*سیکر ٹری انفارمیشن*
*تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان*

👆 *الحمدُ للہ* ! آج  29 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس 11:30 سے 1 بج...
29/09/2024

👆 *الحمدُ للہ* ! آج 29 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الفرقان کی آیات نمبر 70 تا آیت نمبر 77 پڑھائی اور سکھائی گئیں ۔ اسی طرح آج سورة الفرقان مکمل ہو ئی ۔ اگلی اتوار کو سورة الفاتحہ پڑھا کر 42 آیات کا فہم القرآن کورس مکمل کرا کر سرٹفکیٹ دیئے جائیں گے ،
*ان شاءاللہ تعالٰی*
--------------------------------------------------------------
*اوقات* :
دوپہر 11:30 بجے سے 1 بجے تک
*بروز* : ہر اتوار
*بمقام* : 9 اے ، سٹریٹ 4 , ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ

یہ کورس زندگی میں وہ تبدیلی لاتا ھے جو ایک مومن کو درکار ہے *ان شاءاللہ تعالٰی*

*الحمدُ للہ* ! آج  22 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 ...
22/09/2024

*الحمدُ للہ* ! آج 22 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الفرقان کی آیات نمبر 63 تا آیت نمبر 69 پڑھائی اور سکھائی گئیں ۔
--------------------------------------------------------------
*اوقات* :
دوپہر 11:30 بجے سے 1 بجے تک
*بروز* : ہر اتوار
*بمقام* : 9 اے ، سٹریٹ 4 , ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ

یہ کورس زندگی میں وہ تبدیلی لاتا ھے جو ایک مومن کو درکار ہے *ان شاءاللہ تعالٰی*

*دُعا گو*
*محمًد عبدالحق اعوان*
*تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان* 03005338494

20/09/2024
*تحریک رجوع الی القرآن پاکستان کی طرف سے سیشن کورٹ لایور میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن کورس کا  1 اکتوبر 2024 سے آغاز*...
20/09/2024

*تحریک رجوع الی القرآن پاکستان کی طرف سے سیشن کورٹ لایور میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن کورس کا 1 اکتوبر 2024 سے آغاز*، ان شاءاللہ تعالٰی

*الحمدُللہ* جی سی یونیورسٹی میں کل مورخہ 18 ستمبر 2024 بروز بدھ سے تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان کے 42 آیات پر مشتمل فہ...
19/09/2024

*الحمدُللہ*
جی سی یونیورسٹی میں کل مورخہ 18 ستمبر 2024 بروز بدھ سے تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان کے 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن کا کورس شروع ہو چکا ھے ۔ یہ کلاس یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹل ہیڈز ، لیکچررز اور اکاوُنٹس اینڈ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف پر مشتمل ھے ۔ تحریک کے صدر معلّم جناب شاید بھٹی صاحب کلاس کو پڑھا رہے ہیں ۔

*تحریک رجوع الی القرآن پاکستان کی طرف سے جی سی یونیورسٹی میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن کورس کا 18 ستمبر 2024 سے آغاز*
17/09/2024

*تحریک رجوع الی القرآن پاکستان کی طرف سے جی سی یونیورسٹی میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن کورس کا 18 ستمبر 2024 سے آغاز*

*الحمدُ للہ* ! آج  15 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 ...
15/09/2024

*الحمدُ للہ* ! آج 15 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الحجرات کی آیت نمبر 16,17اور 18 آیات (سورة مکمل ہوئئ ) اور سورة الفرقان کی کورس میں شامل آیت نمبر 61 اور 62 پڑھائی اور سکھائی گئی ۔
--------------------------------------------------------------
*اوقات* :
دوپہر 11:30 بجے سے 1 بجے تک
*بروز* : ہر اتوار
*بمقام* : 9 اے ، سٹریٹ 4 , ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ

یہ کورس زندگی میں وہ تبدیلی لاتا ھے جو ایک مومن کو درکار ہے *ان شاءاللہ تعالٰی*

*دُعا گو*
*محمًد عبدالحق اعوان*
*تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان* 03005338494

*تحریک رجوع الی القرآن پاکستان* راولا کوٹ آزاد کشمیر میں دس روزہ فہم القرآن کورس کی اختتامی تقریب   *الحمد للہ* آج القرآ...
15/09/2024

*تحریک رجوع الی القرآن پاکستان*
راولا کوٹ آزاد کشمیر میں دس روزہ فہم القرآن کورس کی اختتامی تقریب
*الحمد للہ* آج القرآن کمپلیکس راولاکوٹ میں 42 آیات کے ذریعے 10 روزہ فہم القرآن احتتام پذیر ہوا۔ کورس کے احتتام پر تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی جس میں تحریک کے صدر معلم شاہد بھٹی صاحب کے ساتھ سرپرست اعلی القرآن ٹرسٹ راولاکوٹ سردار محمد اسحاق خان صدر القرآن ٹرسٹ ندیم اشرف معروف بزنس مین سردار نذیر صاحب اور مقبول شاہین صاحب نے تقسیم کیے۔ یہ کورس 60 سے زائد مرد و خواتین نے مکمل کیا۔ استاد شاہد بھٹی صاحب نے کورس انتہائی آسان اور دلچسپ انداز میں مکمل کروایا۔ یہ کورس القرآن کمپلیکس میں 10 تا 12 مرد و خواتین اور 4 تا 6 مرد خضرات کے لیے کروایا گیا۔ اس کے علاوہ مختلف اسکولوں میں Allied School Rawalakot ، READ Foundation میں بھی Demo Classes ہوئیں۔
فیلمیز کے لیے بعد از عشاء اورچند نوجوانوں کے لیے بعد از فجر سپیشل کلاسیں بھی ہوئیں۔ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے لیے شہر کے ایک ہاسٹل میں بھی Demo Class ہوئی۔
پروگرام کے احتتام پر صدر القرآن ٹرسٹ راولاکوٹ نے القرآن کمپلیکس کے مقاصد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ القرآن کمپلیکس کا مقصد فرقوں اور مسالک سے بالاتر ہو کر قرآن کی دعوت پھیلانا ہے تاکہ قرآن کی دعوت عام ہو اور قرآن پر انفرادی عمل کے ساتھ ساتھ اس کے اجتماعی عادلانہ و منصفانہ نظام کی راہیں بھی ہموار کی جا سکیں۔ صدر القرآن ٹرسٹ نے شاہد بھٹی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کورس مکمل کرنے والے تمام طلبہ کو مبارکباد بھی دی۔ انھوں نے ایڈوانس کورس کے لیے طلبہ و طالبات کو رجسڑیش کے لیے بھی کہا۔ ایڈوانس کورس کے لیے 10 سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروائی اور ارادہ کیا کہ وہ قرآن کی دعوت پھیلانے، کے لیے اپنی توانیاں لگائیں گے اور حدیث نبوی ﷺ خیرکم من تعلم القرآن و علمہ کے مصداق بنیں گے۔
15/9/2024
03005338494

*الحمدُ للہ* ! آج  8 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 ب...
09/09/2024

*الحمدُ للہ* ! آج 8 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الحجرات کی آیت نمبر 14 اور 15 پڑھائی اور سکھائی گئی ۔
--------------------------------------------------------------
*اوقات* :
دوپہر 11:30 بجے سے 1 بجے تک
*بروز* : ہر اتوار
*بمقام* : 9 اے ، سٹریٹ 4 , ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ

یہ کورس زندگی میں وہ تبدیلی لاتا ھے جو ایک مومن کو درکار ہے *ان شاءاللہ تعالٰی*

*دُعا گو*
*محمًد عبدالحق اعوان*
*تحریک رُجوع الی القرآن پاکستان* 03005338494

*تحریک رجوع الی القرآن(پاکستان)* ”تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں“۔ الحدیث10 روزہ فہم القرآن کورس 42 ...
09/09/2024

*تحریک رجوع الی القرآن(پاکستان)*

”تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں“۔ الحدیث

10 روزہ فہم القرآن کورس
42 آیات کے ذریعے
*زیر نگرانی* :
پروفیسر ڈاکٹر قلب بشیر خاور بٹ صاحب عالم اسلام کی چار مایہ ناز یونیورسٹیز سے فارغ التحصیل
آپ کے شہر راولاکوٹ میں
قرآن حکیم کو سمجھنے کا نادر موقع
قرآن سمجھنا اب ہو گیا بالکل آسان

7 ستمبر روزانہ 4 بجے تا نماز مغرب برائے میل حضرات
10 تا 12 فی میل
*استاد* :
صدر معلّم تحریک رجوع الی القرآن پاکستان جناب شاہد بھٹی صاحب (لاہور والے)
*زیرِ قیادت* :
محمّد عبدالحق اعوان
امیرِ تحریک رجوع الی القرآن پاکستان

بمقام۔ القرآن کمپلیکس راولاکوٹ
رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03367599957
03345774215

Address

KB Colony, Airport Road, Lahore Cantt
Lahore

Telephone

+923005338494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Ruju Ilal Quran Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share