30/08/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اچھا اقدام 👏
اگر آئندہ آپ سے کوئی پٹواری، گردآور، تحصیلدار، پولیس اہلکار، منشی، محرر، اے ایس آئی، ایس ایچ او یا پنجاب کے کسی بھی سرکاری محکمے کا ملازم رشوت طلب کرے تو خاموش رہنے کے بجائے اپنے موبائل فون سے ہیلپ لائن 1350 پر شکایت درج کروائیں۔
📞 1350 — آپ کی شکایت، آپ کا حق
کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں، کیونکہ سرکاری عہدہ عوام کی خدمت کے لیے ہے، رشوت لینے کے لیے نہیں۔
ان شاء اللہ، مؤثر شکایت پر متعلقہ کرپٹ اہلکار کے خلاف کارروائی ہوگی۔
#وزیراعلیٰ_پنجاب #پنجاب