ISO _ Johar Town Lahore

ISO _  Johar Town Lahore Imamia Students Organization Pakistan
Over Matriculation level of any institution, a student can become the member of this organization.

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
رکنیت
ممبر
ہر تعلیمی ادارے کا میٹرک سے اوپر کے درجے کا طالب علم اس تنظیم کا ممبر بن سکتا ہے۔ بشرطیکہ آرگنائزیشن کے نصب العین اور اغراض و مقاصد سے اتفاق کرے اور دستور کا پابند رہنے کا عہد کرے۔
محب
میٹرک اور اس کے نچلے درجے کا طالب علم تنظیم کا محب بن سکتا ہے۔ بشرطیکہ آرگنائزیشن کے نصب العین اور اغراض و مقاصد سے اتفاق کرے۔
موئید
باشعور غیر طالب علم تنظیم کا موئید ب

ن سکتا ہے۔ بشرطیکہ
الف ۔ تنظیم کے نصب العین اور اغراض و مقاصد سے اتفاق کرے۔
ب۔ تنظیم کی سرگرمیوں اور طریق کار کو مناسب اور جائز خیال کرے۔
مربّی
ہر مومن اس تنظیم کا مربّی بن سکتا ہے بشرطیکہ تنظیم کے نصب العین اور اغراض و مقاصد سے اتفاق کرے۔

03/09/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
میرا بہت پیارا دوست "گوہر نقوی" اس دار فانی سے دار بقاء کی جانب کوچ کر گیا۔
پروردگار عالم جوار رسول خدا اور معصومین ع میں جگہ عطاء فرماۓ۔

Address

Lahore
54000

Telephone

Admin: 03014140181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO _ Johar Town Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISO _ Johar Town Lahore:

Share