Grand Dost Movement Pakistan R

Grand Dost Movement Pakistan R خدمت خلق ہمارا منشور
غریب کی آواز
مظلوم کے ساتھی
علم دوست محب وطن
گرینڈ دوست موومنٹ پاکستان ر

18/05/2026
“اے اربابِ اختیار”
09/05/2026

“اے اربابِ اختیار”

عید الفطر مبارک!اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے اور اس عید کو ہمارے لیے رحمت و خوشی کا ذریعہ بنائے۔یا اللہ! امتِ مسلمہ کو ...
20/03/2026

عید الفطر مبارک!
اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے اور اس عید کو ہمارے لیے رحمت و خوشی کا ذریعہ بنائے۔

یا اللہ! امتِ مسلمہ کو وحدت، اتفاق، محبت اور ثابت قدمی عطا فرما۔ اسلام کی سربلندی کے لیے جدوجہد کرنے والوں کی حفاظت فرما اور انہیں کامیابی نصیب کر۔
اے اللہ! پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرما اور ہر مشکل سے محفوظ رکھ آمین ۔

04/03/2026

بدن کا مر جانا موت نہیں،
اصل موت نظریے کی موت ہے۔
بدقسمت ہے وہ لیڈر جن کا نظریہ مر جائے اور اس سے بڑے بد قسمت وہ ہیں جن کا کوئی نظریہ ہی نہ ہو۔

فيلد مارشل سيد عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے !قوم معرکۂ حق کے فاتح سپہ سالار سید عاصم منیر کو نئی ...
04/12/2025

فيلد مارشل سيد عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے !

قوم معرکۂ حق کے فاتح سپہ سالار سید عاصم منیر کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتی ہے !

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Dost Movement Pakistan R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share