17/09/2026
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہوا اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑ کی بنیں جس سے روشنی گزرے اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے کیونکہ اللہ کی مخلوق سے محبت ہی تو اللہ پاک سے محبت ہے۔
Can’t donate? You can still help✨
Share the cases we post on our page and WhatsApp groups as much as you can. Sometimes, one share reaches someone who can donate and help us complete the case.
Share.Support.Donate❤️