04/06/2026
اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ کنگ ایڈورڈ کے وفد کی شہید ڈاکٹر زبیر خان بابر کے بھائی ڈاکٹر رضوان ثاقب سے ملاقات
اس موقع پر شہید زبیر خان بابراور ڈاکٹر رضوان ثاقب کی والدہ کے لئیے دعاۓ مغفرت کی اور تعزیت کی۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر زبیر کے جذبے اور شجاعت کا تذکرہ بھی کیا گیا۔ ڈاکٹر رضوان نے اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کنگ ایڈورڈ کی ٹیم کو "یادِ گُل “تحفے میں دی اور بہت سی دعائیں دیں۔