15/10/2025
اجتماع ناظمین اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی لاہور کے زیرِ اہتمام اجتماع ناظمین منعقد ہوا۔
جس میں ناظم لاہور عبداللہ عباس نے خصوصی شرکت فرمائی۔
پروگرام میں تنظیمی معاملات پر مفصل گفتگو ہوئی، مستقبل کی منصوبہ بندی پر مشاورت کی گئی، اور سابق ذمہ داران کے تجربات سے راہنمائی حاصل کی گئی۔