13/09/2026
پاکستان میں مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بھوک کی صورتحال کو دیکھ کر میرا دل چاہتا ہے کہ ہر گلی کونے پر کھانے کا فری دسترخوان لگایا جائے تاکہ کوئی بہن بھائی بھوکا نہ رہے، بھوکا نہ سوئے۔
پروفیسر علی اکبر ، چیئرمین وزڈم ہوپ فاؤنڈیشن کا ڈیلی پاکستان کی خبر اور پیغام ٹی وی پر کیے گئے سوال پر تبصرہ