12/06/2026
جمعہ مبارک
جمعہ صرف ایک دن نہیں، رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت دن اپنے اردگرد موجود ضرورت مند خاندانوں، یتیم بچوں اور مستحق افراد کو اپنی دعاؤں اور عطیات میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ ان کے لیے اس اجر کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔"
آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی میں امید، خوشی اور آسانی لا سکتا ہے۔
آج کے دن صدقہ، خیرات اور نیکی کے ذریعے اپنی آخرت کا سرمایہ جمع کریں۔
Tabeer Foundation for Change کے ساتھ مل کر ضرورت مندوں کی مدد کریں اور خیر کے اس سفر کا حصہ بنیں۔
📞 0339-8912512
🌐 www.tabeerfoundation.org