Real Welfare Trust

Call Directions Website Contact the organization

Real Welfare Trust RWT has arranged “Daster Khawan” for the common and needy people daily. Also Provide Rashan Deserve Family Without any Publicity.

✨ ریئل ویلفیئر ٹرسٹ(RWT) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے✨  تاریخ:  20 ستمبر 2026 بروز اتوار ⏰ اوقات: صبح 11 ...
18/09/2026

✨ ریئل ویلفیئر ٹرسٹ(RWT) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے✨
تاریخ: 20 ستمبر 2026 بروز اتوار
⏰ اوقات: صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک
📍 بمقام: دفتر ریئل ویلفیئر ٹرسٹ ا چراغ پارک شادباغ لاہور نزد مدینہ مسجد۔
📞 رابطہ:
حافظ محمود الحسن
چیئرمین ریئل ویلفیئر ٹرسٹ
📱 0321-9493100
نوٹ: حجامہ کروانے سے تقریباً دو گھنٹے پہلے غذا کھا لینا زیادہ مناسب رہتا ہے۔

17/09/2026
17/09/2026

🌸 آج کا مینیو دیسی گھی میں بنے بیف کے کوفتے ، انڈے اور گرما گرم تندور کی روٹیاں 🌸
✨ خدمتِ خلق اور اولاد کی تربیت ✨
💚 میرے ایک عزیز و پیارے دوست کے بچے نے اپنی پہلی تنخواہ سے ریئل ویلفیئر ٹرسٹ (RWT) کے دسترخوان پر مستحقین کے لیے پُرتکلف اور لذیذ کھانے کا اہتمام کیا اور انہیں عزت، احترام اور محبت کے ساتھ کھانا کھلایا۔ یہ عمل نہ صرف خوشی کا باعث ہے بلکہ اس خوبصورت تربیت کی بھی عکاسی کرتا ہے جو والدین اپنی اولاد میں پروان چڑھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس نیک نیتی اور خدمتِ خلق میں خیر و برکت عطا فرمائے، ان کے رزق میں وسعت دے اور ان کی زندگی کو نیکیوں سے مالا مال فرمائے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی اولاد کی ایسی تربیت کریں کہ وہ نیکی، ایثار، سخاوت اور خدمتِ خلق میں ہمیشہ سبقت لے جانے کی کوشش کریں، کیونکہ اچھی اولاد والدین کے لیے صدقۂ جاریہ اور معاشرے کے لیے خیر و بھلائی کا ذریعہ بنتی ہے۔💚
💚🤲
دعا اللہ ربّ العزّت ہمارے تمام معاونین اور محبت کرنے والوں کے علم • عمل • رزق • صحت • خاندان اور کاروبارمیں بے حساب برکتیں نازل فرمائےاور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🌸
📞 ہم سے جڑیں — نیکی میں حصہ لیں
WhatsApp / JazzCash / EasyPaisa:
0321-9493100
🏦 Bank Alfalah Islamic
Account Title: Real Welfare Trust
Account No: 5574-5002143686
IBAN: PK08ALFH5574005002143686

10/09/2026

✨ جشنِ ولادتِ رسول ﷺ ✨
🌸 آج کا مینیو آلو گوشت اور روٹیاں 🌸
"میرے ایک کزن نے حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی میں RWT کے دسترخوان پر معززین کو کھانا پیش کیا اور سب نے مسرت سے کھانا نوش فرمایا دعا ہے اللہ رب العزت اس کی والدہ ماجدہ اور عزیز و اقارب اور دوست و احباب میں سے جو بھی اس دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں انکی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین"
💚الحمدللہ! ریئل ویلفیئر ٹرسٹ کے دسترخوان پر روزانہ کم و بیش تین سو افراد عزت، احترام اور محبت کے ساتھ پیٹ بھر کر لذیذ کھانا تناول فرماتے ہیں۔یہ سب اللہ کے فضل، آپ کی سخاوت اور ہمارے مخلص ساتھیوں کی محنت کا ثمر ہے۔ 💚🤲 دعا
اللہ ربّ العزّت ہمارے تمام معاونین اور محبت کرنے والوں کے علم • عمل • رزق • صحت • خاندان اور کاروبارمیں بے حساب برکتیں نازل فرمائےاور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🌸
📞 ہم سے جڑیں — نیکی میں حصہ لیں
WhatsApp / JazzCash / EasyPaisa:
0321-9493100
🏦 Bank Alfalah Islamic
Account Title: Real Welfare Trust
Account No: 5574-5002143686
IBAN: PK08ALFH5574005002143686

ادب کیا ہے؟
08/09/2026

ادب کیا ہے؟

✨ ریئل ویلفیئر ٹرسٹ(RWT) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے✨  تاریخ:  6 ستمبر 2026 بروز اتوار ⏰ اوقات: صبح 11 ب...
04/09/2026

✨ ریئل ویلفیئر ٹرسٹ(RWT) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے✨
تاریخ: 6 ستمبر 2026 بروز اتوار
⏰ اوقات: صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک
📍 بمقام: دفتر ریئل ویلفیئر ٹرسٹ ا چراغ پارک شادباغ لاہور نزد مدینہ مسجد۔
📞 رابطہ:
حافظ محمود الحسن
چیئرمین ریئل ویلفیئر ٹرسٹ
📱 0321-9493100
نوٹ: حجامہ کروانے سے تقریباً دو گھنٹے پہلے غذا کھا لینا زیادہ مناسب رہتا ہے۔

Address

1-C, Charagh Park Shad Bagh
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Real Welfare Trust:

Shortcuts

Share