02/05/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افراد باہم معذوری کی فلاح و بہبود کیلئے جامع منصوبہ بندی اور سہولیات کی فراہمی کے عملی اقدام۔۔۔
پہلے سے رجسٹرڈ افراد باہم معذوری نییچے دیے گئے پورٹل پر کلک کر کے اپنے کوائف کا درست اندراج یقینی بنوائیں۔
www.dpmis.punjab.gov.pk/login
*غیر رجسٹرڈ افراد باہم معذوری نیچے دیے گئے پورٹل پر کلک کر کے خود کو رجسٹر کروا کر اپنا معذوری سرٹیفکیٹ بنوائیں۔
www.dpmis.punjab.gov.pk/register
*موبائل ایپلیکیشن (PWD Services) گوگل پلے سٹور سے نیچے دیے گئے لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
https://play.google.com/store/apps/det
# Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Govt of Punjab