12/09/2026
#شادی
ایک مقدس رشتہ اور اہم ترین سماجی ادارہ ہے
اس کا احترام کیجیے | انسان اور حیوان کا فرق محض |ضبط| کا ہے
اگر #بچے آپ کے چونچلوں کے نتیجہ میں ایک وجود بن گیے ہیں تو اب چونچلوں کی نہیں بلکہ | انسان| بننے کی ضرورت ہے
یہی آپ کا حیوان سے انسان بننے کا وقت ہے
جس وجود کو دنیا میں لانے کا سبب بنے ہیں اس کو احترام دیجیے ذمہ داری کو محسوس کیجیے اسے اس معصوم روح میں منتقل کیجیے
صاحب زادہ
محمد زابر سعید بدر
for Broken Children