The Diary of Rebel

The Diary of Rebel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Diary of Rebel, Community Organization, Lahore.

28/09/2025

بھکر پیرا فورس کی کاروائیاں، غریب مسکین لوگوں کی ریڑھیاں توڑ ڈالی...

03/09/2025

آٹے کے تھیلے بھی سنبھال کر رکھ لئے جائیں۔ 🙄فیشن کا کوئی پتہ نہی  کس چیز سے ایجاد ہوجائے۔ 🫠
19/08/2025

آٹے کے تھیلے بھی سنبھال کر رکھ لئے جائیں۔ 🙄
فیشن کا کوئی پتہ نہی کس چیز سے ایجاد ہوجائے۔ 🫠

Assalam-o-Alaikum 🙂 Good Morning 🌞
19/08/2025

Assalam-o-Alaikum 🙂 Good Morning 🌞

18/08/2025

"جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔"

18/08/2025
شرٹ کے اوپر لکھا ہے کہ داستان ختم ہونے والی ہے اور نیچے سرسبز عرب بنایا گیا ہے۔بہت خاموش مگر بہت طاقت ور پیغام ہے سمجھنے...
18/08/2025

شرٹ کے اوپر لکھا ہے کہ داستان ختم ہونے والی ہے اور نیچے سرسبز عرب بنایا گیا ہے۔

بہت خاموش مگر بہت طاقت ور پیغام ہے سمجھنے والوں کے لیے۔۔۔۔۔۔
ابھی بھی وقت ہے جڑ جائیں دین اسلام سے۔۔۔۔
لگ جائیں اس کے کام میں۔۔۔۔
نبھا لیں وفا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے۔۔۔۔
ہوجائیں حق کے ساتھ۔۔۔۔
پہچان لیں باطل کو۔۔۔۔۔
اللہ نے آپ کو جو بھی مہارت یا ہنر دیا ہے اسے دین اسلام کی سربلندی کے لیے استعمال کریں۔۔۔۔۔
اپنا کام کر جائیں۔۔۔۔

*دوران تفتیش "ڈکی بھائی" کا پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن جواء کے کنڑی منیجر ہونے کا اعتراف۔**جوئے کی مبینہ تشہیر، یوٹیوب...
18/08/2025

*دوران تفتیش "ڈکی بھائی" کا پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن جواء کے کنڑی منیجر ہونے کا اعتراف۔*

*جوئے کی مبینہ تشہیر، یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور*

*لاہور کی ضلعی کچہری نے جوئے کی ویڈیوز پروموٹ کرنے کے مقدمے میں گرفتار سوشل میڈیا انفلوئنسر سعد رحمان عرف ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔*

*عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم کو 19 اگست کو دوبارہ پیش کیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ڈکی بھائی کو پیش کیا اور مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔*

*سماعت کے دوران ڈکی بھائی کی جانب سے ایڈووکیٹ زین علی قریشی پیش ہوئے۔*

*🟢نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے مطابق ڈکی بھائی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی بیٹنگ اور جوئے کی ایپس کو فروغ دینے میں ملوث ہیں، جس پر ان کے خلاف پیکا ایکٹ اور تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔*

Binomo
1xBet
Bet 365
B9 Game

18/08/2025

کنجوس لوگ پیسہ بچانے کے لئے غریبی کی زندگی گزارتے ہیں
تا کہ امیر ہو کے مر سکیں

کبھی ترجمہ کے ساتھ قاری نے پڑھائی ہوتی تو جان پاتے کہ اللّٰہ اپنے بندے سے کیسے ہم کلام ہوتے ہیں... ♥️قصور اس کا بھی نہیں...
17/08/2025

کبھی ترجمہ کے ساتھ قاری نے پڑھائی ہوتی تو جان پاتے کہ اللّٰہ اپنے بندے سے کیسے ہم کلام ہوتے ہیں... ♥️
قصور اس کا بھی نہیں کیونکہ اسے بھی کبھی کسی نے ترجمہ نہیں پڑھایا بس رٹا لگوایا ہے... 🙏🏻

17/08/2025

حسد کرنے والا دوسروں کے چراغ بجھانے میں اتنا لگ جاتا ہے کہ اپنا اندھیرا بڑھا لیتا ہے۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Diary of Rebel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Diary of Rebel:

Share