18/04/2026
Work for construction
بورنگ✔️
بجلی ٹرانسفارمر✔️
سولر سسٹم✔️
گیس فراہمئ
تعمیراتی کام✔️
میں گیٹ دو✔️
بجلی کام✔️
سینیٹری کام✔️
حمام دو
میت غسل خانہ دو
لکڑی کا کام
المونیم کا کام✔️
پانی کول دو
گھاس والے کولر 4
درخت
پنکھے لائٹیں
فائبر شیڈ دو
نماز کرسیاں بیمار معزور افراد کے لیے
قالین
صفحیں
میت کی ڈولیاں
اور دیگر کام جو اس وقت زین میں نہی حسب ضرورت گروپ میں شیئر کر دیا جاییگا
انشااللہ ❤️
مسجد کی تعمیری کام شروع کرانے میں مدد فرماءیے
یہ سب کام خاس ہیں انہیں پہلے انجام دینا ضروری ہے تا کے مسجد جلد سے جلد آباد کی جائے اور نماز کی ادائیگی گاؤں والوں کے لیے آسان ہو جائے
جزاک اللہ و خیرا
Uzma Zaheer Siddqui
Founder. Haroon charitable trust
Owner Al fajar Islamic shop