14/08/2026
🇵🇰 14th August
Independence Day of Pakistan 🇵🇰
آج ہم اُس آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں، جدوجہد اور عزم کے نتیجے میں ہمیں حاصل ہوئی۔
داود فاؤنڈیشن کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک.🇵🇰
ہم عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی، انسانیت کی خدمت اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
Our Commitment
❤️ Love Nest Orphanage
👴 Old Age Home
🧵 Pakistan Stitching Center – Free
💇 Glow Smile Beauty Parlour – Free
📚 Hadia Academy – Free Education for All
آئیں مل کر ایک ایسا پاکستان بنائیں جہاں امید، عزت، تعلیم اور خدمت سب کے لیے ہو۔
Together We Can
Together We Will
A Better Pakistan for All 🇵🇰