24/10/2025
پاک پتن راکھ پل طارق بھٹی صاحب کی والدہ حیات بھٹی صاحب کی چچی کے جنازے میں رائے کاشف وقار بھٹی صاحب اور مقبول بھٹی صاحب لیاقت بھٹی صاحب اور کثیر تعداد میں بھٹی برادری نے شرکت کی اللہ پاک طارق بھائی کی والدہ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین