18/03/2026
اگر آپ ایران کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور کوئی زریعہ نظر نہیں آ رہا تو کم از کم ہر آدمی ایک ہزار پاکستانی روپوں کی ایرانی کرنسی خرید لے۔ اس سے ایران کو کافی مدد ملے گی۔ اگر ایک ہزار نہیں تو 500 ، 300، 200 ، 100 یا 50 کی ہی خرید لیں۔ اللہ تعالی نیت دیکھتا ہے۔کوئی بھی شیعہ ،سنی، اہلحدیث ،دیو بند نہیں۔ ہم سب مسلمان ہیں۔ اور مسلمان کا کام ہے مشکل وقت میں دوسرے مسلمان کی مدد کرنا۔