اردو رنگ

اردو رنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اردو رنگ, Community Center, Lahore.

12/05/2025

‏مبارک ہو۔ اب ہم ڈیجیٹل دہشت گرد سے سائبر جنگجو/واریئر بن گئے ہیں۔ سب کو پرموشن مبارک ھو۔ 😄

12/05/2025

ایک بات قابل غور ہے۔انڈیا کے فیصلے وزیر اعظم مودی کرتا ہے۔امریکہ کی طرف سے جنگ بندی معاہدہ صدر ٹرمپ نے کروایا۔یہ دونوں عوامی نمائندے ہیں ۔ہماری طرف سے یہ سب فیصلے کون سا لیڈر کر رہا ہے۔؟دو ہی باتیں ہیں۔ان کے پاس آرمی چیف نہیں ہے یا ہمارے پاس عوامی حکومت اور لیڈر نہیں ہے

11/05/2025
11/05/2025

ایک ڈاکو تھا. وہ جب بھی ڈاکہ ڈالتا تو لٹنے والے کی ایک انگلی کاٹ دیتا. پھر وہ مر گیا. اس کے بچوں نے نیا سوچا. ڈاکہ ڈالتے انگلی کاٹتے اور ساتھ ایک آنکھ بھی نکال دیتے.
لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ ان کا باپ بہت اچھا تھا صرف انگلی کاٹتا تھا. یہ حرامی تو آنکھ بھی نکال دیتے ہیں.
ایک دوست نے واٹس ایپ پر سٹیٹس لگایا ہے
"need new haters coz old ones became fans"
یہ تو حال ہے قوم کا
😂🤣😂🤣

نواز شریف نے چپ رہ کر؟؟
11/05/2025

نواز شریف نے چپ رہ کر؟؟

11/05/2025

فوج نے اپنی ڈیوٹی کی تو عوام نے بھی ساتھ دیا،عزت دی۔۔لیکن اب ان کا بھی فرض ہے کہ عوام کو عزت دیں اور عوامی مینڈیٹ واپس کریں۔

05/04/2025

غزہ مکمل طور پر جل گیا
اب ان کیلئے دعاؤں کا وقت ختم ہوا
اب اپنے لیے استغفار کا وقت ہے
😭😢

05/04/2025

کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں...
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں!

وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی..
کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں!

تمہارا یوں مکر جانا ، اچانک یوں بدل جانا...
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں!

ہمیں تو جو ملا اپنا، وہی ڈسنے میں ماہر تھا..
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں!

محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں..
محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ہیں!!!

(انتخاب)

25/02/2025

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 12:00 - 00:00
Wednesday 12:00 - 00:00
Thursday 12:00 - 00:00
Friday 12:00 - 00:00
Saturday 12:00 - 00:00
Sunday 12:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share