27/01/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُونَ
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
رانا نوازش علی ایکس ٹرسٹ ڈیل والے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
نمازِ جنازہ3:30 بجے رائفل رینج توڑ اقبال پارک ڈیفنس موڑادا کی جائے گی
For condolences & Details :
03234603406 Fayyaz
fans
DHA Estate Agents Association