Mustafavi Students Movement [Official]

Mustafavi Students Movement [Official] The Official Handle of Largest Students Organization in Pakistan
Elimination of extremism and terrorism.
(821)

Mustafavi Students Movement (MSM), by the Benignity of Allah Almighty, was established in October 6, 1994 under the supervision of Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri and this is the Largest Students Organization in Pakistan. From the very word “ Mustafavi” MSM longs for having the students’ sublimities, beauteous betterment, graceful grandeur, lawful loftiness and whatnot by unveiling the true Islamic objectives and spirits of seeking education, providing peaceful atmosphere keeping them aloof from violation and immoral activities and providing positive avenues to their emotions. This Movement by the Bounty of the Deity is active in universities, colleges, schools and religious institutes at nationwide level. To eliminate illiteracy and spread the light of knowledge, students’ are advised to hold fast to ceaseless struggle and purify themselves. Purification brings beautification in the realms of students’ minds and hearts. With such type of minds and hearts, the students can discourage the drugs usage, rebelliousness, offensiveness, impoliteness, boorishness, rudeness, and they will eradicate the flourishing trends of western culture. The prior responsibility of Mustafavi Students Movement is to make the students serene and sublime morally, mentally, socially and religiously. The word “Mustafavi” unfolds our movement’s views:
We nourish our students with Islamic spirit and values. Let’s join it, and aimlessly, here and there don’t drift;
In such a materialistic society, it’s Almighty Allah’s gift. Movement has following targets to achieve
_Elimination of five basic evils:

Movement wants to remove the following five basic evils,

Elimination of sectionalism and sectarianism. Elimination of social and economic exploitation. Elimination of moral and sexual exploitation. Elimination of narcotics and drinking .

_Solution of Five Basic Problems:

Solution of student’s frustration and psychological depression. Solution of ignorance and illiteracy. Solution of aimlessness
Promotion of healthy academic atmosphere. Protection of women rights and promotion of their status.

_Five basic action the promotion of students well being:

Economic development of students. Promotion of social and environmental health . Improvement of quality of life. Steps to deal with the social, cultural and ecological changes curative. Key elements of students success.

اسامہ مشتاق (مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان) کا دورۂ ہزارہ: ہری پور، ایبٹ آباد اور ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں اہم تنظیم...
25/09/2026

اسامہ مشتاق (مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان) کا دورۂ ہزارہ: ہری پور، ایبٹ آباد اور ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں اہم تنظیمی اجلاس
ہزارہ: اسامہ مشتاق (مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان) نے ڈویژن ہزارہ کا تفصیلی تنظیمی دورہ کیا، جس کے دوران ہری پور، ایبٹ آباد اور ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوئے۔ اسامہ مشتاق نے تنظیمی استحکام،یومِ تاسیس ،طلبہ رابطہ مہم اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل) کے متوقع دورۂ ہزارہ کے سلسلے میں تنظیمی تیاریوں کا جائزہ لیا اور ذمہ داران کو اہم اہداف تفویض کیے۔
۔
۔
۔

23/09/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ خواجہ رفیق شہید کالج کی نو منتخب ٹیم کی اناونسمنٹ کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صدر کی ذمہ داری برادر منیب بابا اور ناظم کی ذمہ داری برادر محمد علی کو دی گئی ۔ جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور زون نے کی۔

اس موقع پر طلباء کو ایم ایس ایم کا تعارف اور اغراض و مقاصد پر تفصیلی بریفننگ دی جبکہ یوم تاسیس کے حوالے سے ڈسکشن کی گئی۔ اجلاس میں برادر سہیل مٔیو صدر MSM لاہور ڈویژن کالجز کونسل سمیت دیگر سینئر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

محمد سہیل مجید (ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM) کا آزاد کشمیر کا دورہ: سماہنی، ہٹیاں بالا اور لیپہ میں تربیتی ورکشاپسآزاد کشمیر: ...
22/09/2026

محمد سہیل مجید (ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM) کا آزاد کشمیر کا دورہ: سماہنی، ہٹیاں بالا اور لیپہ میں تربیتی ورکشاپس
آزاد کشمیر: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیرِ اہتمام آزاد کشمیر کے اضلاع بھمبر اور جہلم ویلی میں اہم پروگرامز منعقد ہوئے، جن میں محمد سہیل مجید (ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM) نے خصوصی شرکت کی اور فکری و تربیتی خطابات کیے۔
سرسید کالج (تحصیل سماہنی، ضلع بھمبر) میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے دوران محمد سہیل مجید نے طلبہ کو "خدمتِ دین" کے موضوع پر لیکچر دیا، جہاں محبوب سیفی (صدر منہاج القرآن تحصیل سماہنی) اور کالج سٹاف موجود تھا۔
جامعہ سکندریہ (تحصیل ہٹیاں بالا، ضلع جہلم ویلی) میں تنظیمی اجلاس کے دوران محمد سہیل مجید نے "خدمتِ دین" پر روشنی ڈالی اور تحصیل ہٹیاں بالا کی تنظیمِ نو کرتے ہوئے صداقت احمد کو صدر اور محمد دین کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا۔ اِس موقع پر محمد نعمان (جنرل سیکرٹری MSM جہلم ویلی) بھی موجود تھے۔
علاوہ ازیں، ریڈ فاؤنڈیشن سکول (تحصیل لیپہ، ضلع جہلم ویلی) میں طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے محمد سہیل مجید نے "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" پر تفصیلی لیکچر دیا اور تعارفی لٹریچر تقسیم کیا۔ اِس موقع پر محمد طیب نمبردار (صدر MSM جہلم ویلی)، پرنسپل اور سکول سٹاف موجود تھا۔
۔
۔
۔

شوکت علی مغل (صدر MSM جنوبی پنجاب) کی فاضل پور آمد: تنظیمی اجلاس میں ورکنگ کا جائزہ اور "مرکزِ علم" پر خصوصی بریفنگفاضل ...
17/09/2026

شوکت علی مغل (صدر MSM جنوبی پنجاب) کی فاضل پور آمد: تنظیمی اجلاس میں ورکنگ کا جائزہ اور "مرکزِ علم" پر خصوصی بریفنگ
فاضل پور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) تحصیل فاضل پور کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں شوکت علی مغل (صدر MSM جنوبی پنجاب) نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران MSM فاضل پور کی ورکنگ کو مزید مؤثر بنانے، تنظیمی استحکام اور "مرکزِ علم" کے قیام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے۔ اِس موقع پر حافظ راشد حسین مصطفوی (مرکزی ناظم مرکزِ علم MSM پاکستان) بھی موجود تھے، جبکہ محمد راشد (صدر MSM فاضل پور)، علی حسنین مغل اور اسد سعید مغل سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔
۔
۔

حسین نواز (صدر MSM لاہور) کی PP-170 کے تنظیمی اجلاس میں شرکت: ورکنگ کا جائزہ اور نئے اہداف کا تعینلاہور: مصطفوی سٹوڈنٹس ...
16/09/2026

حسین نواز (صدر MSM لاہور) کی PP-170 کے تنظیمی اجلاس میں شرکت: ورکنگ کا جائزہ اور نئے اہداف کا تعین
لاہور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) PP-170 کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں حسین نواز (صدر MSM لاہور) نے خصوصاً شرکت کی۔ اجلاس کے دوران سابقہ ورکنگ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ حسین نواز نے تنظیمی استحکام، MSM کے یومِ تاسیس کی تیاریوں، مراکزِ علم کے قیام اور رفاقت سازی کی مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور آئندہ کے لیے نئے اہداف طے کیے۔
۔
۔
۔

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا حسن ابدال میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب: سیرتِ رسول ﷺ کو عملی زندگی م...
15/09/2026

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا حسن ابدال میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب: سیرتِ رسول ﷺ کو عملی زندگی میں نافذ کرنا وقت کی اہم ضرورت
اٹک، حسن ابدال: گرینڈ مارکی حسن ابدال میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری (چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل) نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور فکر انگیز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں نافذ کرنا ہی کامیابی کا راستہ ہے۔ کانفرنس سے شیخ فرحان عزیز (مرکزی صدر MSM پاکستان) اور جواد مصطفیٰ (صدر MSM ضلع اٹک) نے بھی خطاب کرتے ہوئے طلبہ کو سیرتِ رسول ﷺ کی روشنی میں اپنی کردار سازی پر زور دیا۔ کانفرنس کے ایک نشست میں سابق صدر MSM کامرہ زین العابدین (مرحوم) کی یاد میں ایک خاص تعزیتی ریفرنس بھی پیش کیا گیا، جس میں ان کی تنظیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
اِس موقع پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کی جانب سے محمد طاہر (جنرل سیکرٹری MSM ضلع اٹک)، حامد طاہر (صدر MSM تحصیل اٹک)، سعد حسن (صدر MSM تحصیل کامرہ)، مظہر خان (MSM تحصیل حضرو) اور حمزہ بن مقبول (صدر MSM تحصیل حسن ابدال) سمیت تمام تحصیلی ذمہ داران اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔
۔
۔

14/09/2026

بازو ترا توحيد کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا ديس ہے ، تو مصطفوی ہے

نظارہ ديرينہ زمانے کو دکھا دے
اے مصطفوی خاک ميں اس بت کو ملا دے
۔
۔
۔

حسین رضوی (جنرل سیکرٹری MSM خیبر پختونخوا شمالی) کا بحرین ہائی سیکنڈری سکول کا دورہ: طلبہ کی جدید تقاضوں اور فکری بالیدگ...
13/09/2026

حسین رضوی (جنرل سیکرٹری MSM خیبر پختونخوا شمالی) کا بحرین ہائی سیکنڈری سکول کا دورہ: طلبہ کی جدید تقاضوں اور فکری بالیدگی پر خصوصی رہنمائی
سوات: حسین رضوی (جنرل سیکرٹری MSM خیبر پختونخوا شمالی) نے بحرین ہائی سیکنڈری سکول کا تعلیمی و تربیتی دورہ کیا، جہاں طلبہ کے ساتھ ایک بہترین اور فکر انگیز نشست منعقد کی گئی۔ نشست کے دوران حسین رضوی نے طلبہ کو زندگی کے بنیادی مقصد، حقیقی کامیابی، جدید دور کی ضروریات اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کی اہمیت کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی فراہم کی۔ اِس موقع پر طلبہ کے سامنے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کا تعارف، مقاصد اور منشور بھی پیش کیا گیا تا کہ نوجوانوں میں علم، کردار، شعور اور مثبت قیادت کا جذبہ پیدا ہو سکے۔
َ۔
۔
۔

12/09/2026

مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز تحریک منہاج القران راولپنڈی کے زیر اہتمام میلاد کانفرنس لیاقت باغ کے شرکاء سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔

"ایک بشر ۔۔۔ ایک شجر"یاسر کھوسہ (صدر MSM سندھ) کی لاڑکانہ  اور لال بھٹی آمد: آصف مغیری کے ساتھ پائلٹ ہائی سکول اور دیگر ...
11/09/2026

"ایک بشر ۔۔۔ ایک شجر"
یاسر کھوسہ (صدر MSM سندھ) کی لاڑکانہ اور لال بھٹی آمد: آصف مغیری کے ساتھ پائلٹ ہائی سکول اور دیگر اداروں میں شجر کاری مہم کا آغاز
لاڑکانہ: ماحولیاتی تحفظ اور سرسبز پاکستان کے عزم کے ساتھ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیرِ اہتمام "گرین پاکستان موومنٹ 2026" کے تحت لاڑکانہ میں پودے لگائے گئے۔ اِس مہم میں یاسر کھوسہ (صدر MSM سندھ) نے خصوصاً شرکت لال بھٹی میں بھی کی جبکہ آصف مغیری (سینئر نائب صدر MSM سندھ) اور دیگر ذمہ داران بھی اِس موقع پر موجود تھے۔ مہم کے دوران لال بھٹی، پائلٹ ہائی سکول اور دیگر اہم پبلک انسٹیٹیوٹس میں پودے لگائے گئے، جہاں MSM کے ذمہ داران اور طلبہ نے ماحول کی بہتری کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
۔
۔
۔

Address

365 M, Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafavi Students Movement [Official] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustafavi Students Movement [Official]:

Shortcuts

Share