23/09/2026
رانیپور شوگرملز یونائیٹڈ گروپ کے سرکل صوڀوڈيرو میں کاشتکاروں کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،
جس میں جنرل مینجر فیکٹری سید حسین شاہ صاحب،جنرل مینجر کین میاں عبدالغفار آرائیں صاحب، ڈپٹی جنرل مینجر کین عبدالرحیم چاچڑ صاحب، ڈپٹی کین مینجر اخیتار احمد راجپر صاحب،ڈپٹی کین مینجر فیض محمد ساند صاحب،ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ کین آفسر فاروق الرحمن سولنگی اور سرکل انچارج عبدالحئی کھوڑو نے شرکت کی۔
میٹنگ میں کاشتکاروں کو ستمبر کاشت، منظور شدہ اقسام کے انتخاب، بہتر پیداواری حکمتِ عملی اور آنے والے کرشنگ سیزن کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی، جبکہ منظور شدہ گنے کی اقسام کی کاشت پر خصوصی زور دیا گیا۔
اس موقع پر معزز کاشتکاروں نے رانیپور شوگرملز کے ساتھ بھرپور تعاون اور باہمی اعتماد کو مزید مستحکم رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔
رانیپور شوگر ملز کاشتکاروں کی خوشحالی، بہتر گنے کی پیداوار .