Inside the coffee house

Inside the coffee house محتاج منزل کا تو نہیں ہے، ایک طرفہ میرا سفر! �

23/05/2024

کِسی نے کسر نہیں چھوڑی ہمیں مٹانے میں
خُدا خُود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں..

06/05/2024

ہزار سال سے میں عالمِ فراق میں ہُو
ٹھہر گیا ہے وہ لمحہ جسے گزرنا تھا

وہی درخت ہیں شہزادؔ اور وہی منظر
بکھر گئی ہے جو خوشبو اُسے بکھرنا تھا
_____

(شہزادؔ احمد)💜💫



#شعر #اردوشاع

28/04/2024

-'فیض تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے 🤍

26/04/2024

ساتھ ھی ساتھ چلا آیا ھے جتنا بھی سفر تھا
راستے پیروں میں رسیوں کی طرح لپٹے ھوئے ہیں
( گلزار )

17/04/2024

رات تو وقت کی پابند ھے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ھے چراغوں کا سفر کتنا ھے

01/04/2024

اب مسافر کا لگا رہتا ہے دھیان اور طرف
شوقِ منزل تو فقط راہ پہ آنے تک تھا
جاوید

30/03/2024

لاکھ گہرا ہو ساگر تو کیا
پیار سے کچھ بھی گہرا نہیں۔

26/06/2023

Gham na karo Allah humhary Sath ha

‏کتنی اچھی ہے اس لاہورن کی اردواور اس کی سہیلیاں مڑیم اور زہڑا
09/05/2023

‏کتنی اچھی ہے اس لاہورن کی اردو
اور اس کی سہیلیاں مڑیم اور زہڑا

28/01/2023

کوئی درد ہے، کوئی میر ہے۔۔
نا کوئی مجھ سا فقیر ہے!

23/07/2022

سارا شہر بلکتا ہے
پھر بھی کیسا سکتہ ہے

ایک سفر وہ ہے جس میں
پاوئں نہیں دل تھکتا ہے۔۔۔

احمد فراز

Need of the hour
10/04/2022

Need of the hour

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside the coffee house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share