Join Hands with JTJ

Join Hands with JTJ Join us in making a difference! A nonprofit organization dedicated to help people in need

Join Hands with us to Help poor needy people,,,
Join Hands with us by providing them basic needs,to feed someone
Join Hands with us to do "Khidmat-e-Khalq"
Join Hands with us to please Allah Almighty

30/04/2026

Water Project by Journey Towards Jannah 💯

27/04/2026

السلام علیکم

ایک مستحق خاتون کو اپنے شوہر کے گھٹنے کے آپریشن کے لیے فوری طور پر 50,0000 روپے درکار ہیں۔ انہوں نے گھر کا سامان تک بیچ دیا ہے، مگر رقم اب بھی پوری نہیں ہو پا رہی۔

براہِ کرم اس نیک کام میں تعاون کریں یا یہ پیغام آگے پہنچائیں۔
جزاک اللہ خیر 🤲
ہم سے جتنی رقم جمع ہو سکے گی ہم انکی مدد کرنا چاہتے ہیں

Donate as much as you can!

02/03/2026
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ *Join Hands with JTJ* اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کے صدقات اور زکوۃ کی رقم سے 2016 سے غریب او...
29/01/2026

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ *Join Hands with JTJ*
اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کے صدقات اور زکوۃ کی رقم سے 2016 سے غریب اور ضرورت مند سفید پوش فیملیز کو ہر سال ماہ رمضان سے قبل راشن تقسیم کرتا آ رہا ہے الحمدللہ۔❤️
چونکہ ماہ رمضان کے شروع ہونے میں اب چند دن ہی باقی ہیں تو اس سال بھی اس بابرکت مہینے کی برکتیں سمیٹنے میں ہمارے ساتھ جڑیے اور ہمارے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیجئے، تاکہ وہ سفید پوش لوگ جو رمضان کے روزے رکھنا چاہتے ہیں ان کو راشن کی تقسیم رمضان سے قبل کر دی جائے۔انشاءاللہ 💯

15/09/2025

JTJ Open Kitchen for Sailab Zadgan Day #01

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Join Hands with JTJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Join Hands with JTJ:

Share