Minhaj-ul-Quran Women League

Minhaj-ul-Quran Women League Official page of Minhaj-ul-Quran Women League - The World Largest Women Organization 🌎 Islamic Renaissance and Revival of Islam’s modern look on life.
(1)

Aims and Objectives

Shaykh-ul-Islam laid down the following aims and objectives for the Minhaj-ul-Quran Women League to achieve. Daʻwa: Calling to Islam’s Peace programme and Propagating Deen of love and security, moderation and tolerance, equity, dignity and justice. Promotion of religious moderation, tolerance and social justice in the community. Reformation of the Umma Affairs through Spiritua

lism and Higher Morality. Promotion and Implementation of Islam’s Peace dynamism through socio-economic and political process. Restoration of the supremacy of Islamic faith over extremist, radical and terrorist ideologies as the only way to peace and prosperity. Struggle for promotion of human rights and peace and justice on the globe and establishing relevance of Islam to modern times. Promotion of peaceful co-existence and ecumenist ideal. Familiarizing the world communities with the Holy Life of the Messenger of Allah (blessings and peace be upon him), the safest path to peace, justice and equality in the world — the path of the Quran. The Minhaj-ul-Quran Women League conducts its activities like seminars, conferences, training courses, workshops and correspondence courses in the following work areas. Revival of contact with God. Revival of contact with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace be upon him). Turning towards the Qur’an to comprehend Allah’s revealed Message and to put it into practice as was practiced by the Holy Prophet (blessings and peace be upon him). Training mothers to bring up a healthy nation and a united Umma. Making women aware of the necessity of revival of the true Islamic values. To help women protect their rights and make them aware of their duties. To train women socially, spiritually and technically so that they get necessary know-how for their role within MQI. To enthuse the womenfolk with the passion to struggle and rise. To train the ladies in the art of social-relationing and create intra-faith and inter-faith harmony. To promote education among women. To promote moral values among ladies. To help and assist the widows, orphans and the destitute families. To create opportunities for women to explore their capabilities through healthy work environment and assigning tasks. To arrange workshops in character-building and personality development techniques to inculcate balanced and moderate human behaviour.

26/05/2026

لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ

تلبیہ صرف الفاظ نہیں، بندۂ مومن کی اپنے رب کے حضور حاضری، محبت اور مکمل اطاعت کا اعلان ہے۔
یہ وہ صدا ہے جو دلوں کو جھنجھوڑ دیتی ہے اور روح کو بندگی کے نور سے منور کر دیتی ہے۔

26/05/2026

📌ایام تشریق کی فضیلت
محترمہ گلشن ارشاد

26/05/2026

📌دنیا کے بہترین دن
محترمہ رافعہ ملک

📌تمام امت مسلمہ کو حج مبارک ہو حج کے یہ بابرکت ایام ہمیں ایمان، قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کے حضور کامل اطاعت کا درس دی...
26/05/2026

📌تمام امت مسلمہ کو حج مبارک ہو

حج کے یہ بابرکت ایام ہمیں ایمان، قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کے حضور کامل اطاعت کا درس دیتے ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان ایک مقصد، ایک دعا اور ایک دل کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت کے طلبگار بن کر جمع ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات، دعاؤں اور حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو اس مقدس روحانی سفر کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین

#حج

  : بالاکوٹہزارہ ڈویژن 8 اضلاع ( مانسہرہ ہری پور، ایبٹ آباد، بٹگرام ،تورغر ، اپر کوہستان ، لوئر کوہستان کولائی پالس )  ا...
26/05/2026

: بالاکوٹ
ہزارہ ڈویژن 8 اضلاع ( مانسہرہ ہری پور، ایبٹ آباد، بٹگرام ،تورغر ، اپر کوہستان ، لوئر کوہستان کولائی پالس ) اور 24 تحصیلات پر مبنی ہے ۔ مقامی زبان پشتو اور ہندکو ہے اور اردو زبان بھی کثرت سے بولی اور سمجھی جاتی ہے ۔ ہزارہ میں خواتین کی آبادی کل آبادی کا 49.3% ہے۔ جبکہ خواتین کی علمی سطح تین بڑے اضلاع مانسہرہ ،ایبٹ آباد اور ہری پور میں 50 سے 60 فیصد جبکہ باقی ماندہ اضلاع میں 12 سے 15 فیصد ہے۔
دعوت دین و علوم دین کی ترویج کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ مرکزی وفد کا ہزارہ زون وزٹ بے حد اہمیت کا حامل ہے اس 4 روزہ وزٹ کے پہلے دن ضلع مانسہرہ کی تنظیم سازی کے بعد مرکزی وفد نے ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالا کوٹ کا مورخہ 15 مئی 2026 کو وزٹ کیا۔ وفد نے سورۃ العصر کی روشنی میں شرکاء خواتین کو علوم دین سیکھنے اور خدمت دین کے تناظر میں ترویج دین کے لیے منہاج ویمن لیگ کا حصہ بننے کی دعوت دی اور مرکز علم اور عرفان الہدایہ پراجیکٹ کا بھرپور تعارف دیا ۔
وفد میں محترمہ عائشہ مبشر ممبر کوآرڈینیشن کونسل ویمن لیگ ، ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان الہدایہ محترمہ عائشہ بتول اور زونل ناظمہ ہزارہ محترمہ نئیرہ نجم صاحبہ نے شرکت کی وزٹ کے نتیجے میں تحصیل بالاکوٹ کی 4 رکنی تنظیم تشکیل دی گئی۔

#الحج #مراکزعلم

 :ہزارہ زونمنہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے ہزارہ زون کے 4 روزہ وزٹ کے پہلے دن مورخہ 15 مئی 2026 کو ضلع مانسہرہ میں...
26/05/2026

:ہزارہ زون

منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے ہزارہ زون کے 4 روزہ وزٹ کے پہلے دن مورخہ 15 مئی 2026 کو ضلع مانسہرہ میں میٹینگ کی جس میں ضلع مانسہرہ کی تنظیم نو کی گئی
وفد میں محترمہ عائشہ مبشر ممبر کوآرڈینیشن کونسل ویمن لیگ ، ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان الہدایہ محترمہ عائشہ بتول اور زونل ناظمہ ہزارہ زون محترمہ نئیرہ نجم صاحبہ نے شرکت کی وزٹ کے نتیجے میں ضلع کی 6 رکنی تنظیم تشکیل دی گئی، ضلع بھرمیں مراکز علم کے قیام کے اہداف کے حصول کی پلاننگ کی گئی نیز نو منتخب تنظیم
کی فکری و نظریاتی تربیت کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا ۔ #مراکزعلم #الحج

📌مناسکِ حج حج اسلام کا پانچواں رکن اور ایمان افروز عبادت ہے، جو بندۂ مومن کو روحانی پاکیزگی، عاجزی، صبر، ایثار اور قربِ ...
25/05/2026

📌مناسکِ حج

حج اسلام کا پانچواں رکن اور ایمان افروز عبادت ہے، جو بندۂ مومن کو روحانی پاکیزگی، عاجزی، صبر، ایثار اور قربِ الٰہی کی عظیم منزلوں سے آشنا کرتی ہے۔ 8 ذی الحجہ سے 13 ذی الحجہ تک کے یہ مبارک ایام ’’ایامِ حج‘‘ کہلاتے ہیں، جن میں ہر لمحہ عبادت، دعا اور اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے نزول کا پیغام دیتا ہے۔

▪️یوم الترویہ — 8 ذی الحجہ

حج کا آغاز احرام باندھنے، نیت کرنے اور تلبیہ پڑھنے سے ہوتا ہے۔ حجاج کرام طوافِ قدوم ادا کرکے منیٰ روانہ ہوتے ہیں جہاں ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔ یہ دن ذکر، درود شریف، تلبیہ، استغفار اور روحانی تیاری میں بسر کیا جاتا ہے۔

▪️یوم عرفہ — 9 ذی الحجہ

یہ حج کا سب سے عظیم اور بابرکت دن ہے۔ حجاج میدانِ عرفات میں جمع ہوکر وقوفِ عرفہ ادا کرتے ہیں جو حج کا رکنِ اعظم ہے۔ اس دن بندہ اپنے رب کے حضور توبہ، دعا، گریہ و زاری اور مغفرت کی التجاؤں میں مشغول رہتا ہے۔ غروبِ آفتاب کے بعد مزدلفہ روانگی ہوتی ہے جہاں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی ادا کی جاتی ہیں اور رات عبادت و دعا میں گزاری جاتی ہے۔

▪️یوم النحر — 10 ذی الحجہ

فجر کے بعد مزدلفہ سے منیٰ پہنچ کر بڑے شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ اس کے بعد قربانی، حلق یا تقصیر کی جاتی ہے اور پھر طوافِ زیارت اور سعی ادا کی جاتی ہے۔ ان اعمال کی ادائیگی کے بعد احرام کی پابندیاں ختم ہوجاتی ہیں۔

ایامِ رمی — 11 تا 13 ذی الحجہ

ان دنوں میں حجاج تینوں جمرات کو کنکریاں مارتے ہیں۔ یہ عمل شیطان کی مخالفت، نفس کی اصلاح اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی علامت ہے۔ منیٰ میں قیام کے دوران عبادت، دعا، ذکر اور استغفار کی کثرت کی جاتی ہے۔

طوافِ وداع

مکہ مکرمہ سے رخصتی کے وقت حجاج بیت اللہ کا آخری طواف کرتے ہیں، آبِ زمزم نوش کرتے ہیں اور رقت آمیز دعاؤں کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں حج کی قبولیت، مغفرت اور دوبارہ حاضری کی دعا مانگتے ہیں۔

حج دراصل عشقِ الٰہی، اتباعِ سنتِ ابراہیمی اور کامل بندگی کا عملی مظہر ہے۔

25/05/2026

📌طواف کی نیت
محترمہ حدیقہ بتول

📌تکبیراتِ تشریق کی ادائیگی کا طریقہ  9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کے دن ایّامِ تشریق کہلاتے ہیں۔ان دنوں میں ...
25/05/2026

📌تکبیراتِ تشریق کی ادائیگی کا طریقہ

9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کے دن ایّامِ تشریق کہلاتے ہیں۔
ان دنوں میں ہر فرض نماز کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے۔

تکبیرِ تشریق:

اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ

9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کل 23 فرض نمازوں کے بعد یہ تکبیر پڑھی جائے گی۔

طریقۂ ادائیگی:
▪️ فرض نماز مکمل کرنے کے بعد سلام پھیرتے ہی فوراً تکبیر پڑھی جائے۔
▪️ مرد حضرات بلند آواز سے ادا کریں۔
▪️ خواتین آہستہ آواز میں پڑھیں۔

اِن بابرکت ایّام میں ذکرِ الٰہی کو اپنا معمول بنائیں۔

𝙀𝙖𝙜𝙚𝙧𝙨 𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘾𝙖𝙢𝙥: Qila Ahmadabad Eagers Team of Qila Ahmadabad organized a one-day Eagers Hajj Camp in a beautiful, enga...
25/05/2026

𝙀𝙖𝙜𝙚𝙧𝙨 𝙃𝙖𝙟𝙟 𝘾𝙖𝙢𝙥: Qila Ahmadabad

Eagers Team of Qila Ahmadabad organized a one-day Eagers Hajj Camp in a beautiful, engaging, and spiritually uplifting environment to help children understand the significance of Hajj and the inspiring lessons associated with it.

The session included an interactive discussion on “The Stories of Prophet Ibrahim (AS), Hazrat Bibi Hajra (AS), and the Sacrifice of Prophet Ismail (AS)”, emphasizing the values of unwavering faith, obedience to Allah, patience, and sacrifice. The stories were presented in an engaging manner, and the children listened attentively with great interest. They also actively participated in discussions and activities throughout the session.

A practical “Manasik-e-Hajj” activity was also organized, enabling the children to learn and understand the important rituals and steps of Hajj through hands-on experience. The activity created excitement among the children and helped enhance their understanding in an enjoyable way.

The camp concluded successfully, leaving the participants with valuable Islamic lessons and a deeper understanding of the spirit and significance of Hajj.

What Happens During Hajj? ✨1. Entering the state of Ihram2. Performing Tawaf around the Kaaba3. Walking between Safa and...
25/05/2026

What Happens During Hajj? ✨

1. Entering the state of Ihram
2. Performing Tawaf around the Kaaba
3. Walking between Safa and Marwa
4. Observing the Day of Arafah
5. Offering Qurbani (Sacrifice)

Address

365 M Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Women League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj-ul-Quran Women League:

Share