Al Falaq Studio

Al Falaq Studio باطل کے ایوانوں میں توحید کا کھڑاک

23/05/2026

سپاہی عبدالغفار شہید 🇵🇰 (سابقہ 14 بلوچ رجمنٹ) نے صرف 23 سال کی عمر میں 20 دسمبر 2024 کو دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن پر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ انہوں نے اسی دن چھٹی پر گھر آنے کا ارادہ کیا تھا، گھر والے منتظر تھے کہ بیٹا دروازہ کھول کر مسکراتے ہوئے اندر آئے گا۔ مگر وہ سبز ہلالی پرچم میں لپٹا ہوا واپس آیا۔

23/05/2026

تاریخ میں لکھا جائیگا کہ فرنٹیئر کور کا ایک جوان سپاہی بچکن احمدزی مروت تھا جنہوں نے اکیلے ہی اور زخمی حالات میں فتنہ الخوارجوں کیساتھ مقابلہ کرتے ہوئے 12 خارجیوں کو جہنم واصل کردیے تھے ۔
سلام ہیرو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

22/05/2026

J10C game changer

22/05/2026

🇵🇰🫡
ننھے ہاتھوں کا یہ سلوٹ صرف ایک انداز نہیں…
یہ اپنے وطن سے محبت کا وعدہ ہے۔ ❤️
آج یہ بچہ پاکستان کے پرچم کو سلوٹ کر رہا ہے،
کل یہی جذبہ اسے وطن کی حفاظت کے لیے مضبوط بنائے گا۔ ✨

11/05/2026
03/05/2026

Thunder ⚡ block 3

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Falaq Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share