Islami Jamiat e Talba CHEP Punjab University

Islami Jamiat e Talba CHEP Punjab University Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat e Talba CHEP Punjab University, Youth Organization, Centre for High Energy Physics Punjab University, Lahore.

ناظم جامعہ برادر احسن فریدنےشوری سے مشاورت کے بعدبقیہ سیشن 2025-2026 کے لیےبرادر موئن الحق کو ناظم چیپ مقرر کیا ہے.اللہ ...
02/09/2025

ناظم جامعہ برادر احسن فریدنے
شوری سے مشاورت کے بعد
بقیہ سیشن 2025-2026 کے لیے

برادر موئن الحق کو ناظم چیپ مقرر کیا ہے.

اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرماۓ آمین.

ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے شوری سے مشاورت کے بعدسیشن 2025-2026 کے لیےعلی عمار بھائ کو ناظم CHEP مقرر کیا ہے.اللہ پاک ...
10/03/2025

ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے شوری سے مشاورت کے بعد
سیشن 2025-2026 کے لیے
علی عمار بھائ کو ناظم CHEP مقرر کیا ہے.

اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرماۓ آمین💖

اسلامی جمعیت طلباء سنٹر فار ہائ انرجی فزکس نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے محمد عربی محسن انسانیت کے موضوع پر سٹدی س...
18/09/2024

اسلامی جمعیت طلباء سنٹر فار ہائ انرجی فزکس نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے محمد عربی محسن انسانیت کے موضوع پر سٹدی سرکل کا انعقاد کروایا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Stay Tuned...
18/08/2024

Stay Tuned...

Something Big is Coming!

Stay Tuned with us!



اب طلباء اپنا حق لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔اسلامی جمعیت طلباء CHEP سمر سمیسٹر نا لگانے اور پاس آؤٹ ہونے والے سٹوڈنٹس کے پیپرز نا لین...
15/08/2024

اب طلباء اپنا حق لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلامی جمعیت طلباء CHEP سمر سمیسٹر نا لگانے اور پاس آؤٹ ہونے والے سٹوڈنٹس کے پیپرز نا لینے کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے فلفور طلباء کے پیپرز لیے جائیں تاکہ ان کا ایک سال ضائع نا ہو۔ بصورت دیگر اسلامی جمعیت طلباء پرزور احتجاج کرے گی۔ انشاءاللہ
Centre for High Energy Physics CHEP PU, Lahore.

اسلامی جمعیت طلباء، سنٹر فار ہائ انرجی فزکس، جامعہ پنجاب نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے۔ اجتماع کارکنان کا انعقاد ک...
12/08/2024

اسلامی جمعیت طلباء، سنٹر فار ہائ انرجی فزکس، جامعہ پنجاب نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے۔ اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا۔ جس میں ناظم ڈیپارٹمنٹ برادر حق نواز نے کارکنان سے اسلامی نظام کے لیے جدوجہد کی اہمیت اور اسلامی جمعیت طلباء کی اس راستے میں کاوشوں کا بتایا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین ۔

Address

Centre For High Energy Physics Punjab University
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talba CHEP Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share