07/04/2026
کل 04 اپریل صبح سے شام تک اپنے سول سوساہٹی کے دوست نذیر احمد غازی صاحب کی گود تنظم کے منقد کردہ HRCP آفس کے ہال میں جپسی میلہ میں شرکت کی غازی صاحب خانہ بدوش خاندانوں کے لیے بہت سالوں سے کام کر رھے ہیں میلہ میں خانہ بدوش خاندانوں کے علاوہ سول سوساہٹی کے افراد بھی شریکُ ھوے میلہ شام تک جاری رھا جپسی افراد اور بچوں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا نذیر غازی صاحب نے مجھے خصوصی پر سٹیج پر بلاکر عزت افزاری سے نوازا اور خصوصی ٹرافی یادگار چاے کا کپ اور گلدستہ اور سر خ کپڑے کا صافہ دیا میں راجا عباس علی اور غازی صاحب بطور گراس ٹوٹ لیول کارکن کے محلوں اور گلیوں کے لوگوں کے مساہل حل کرنے کے حوالے سے تیس سال پرانا تعلق ھے ھم دونوں دیہاتوں کے رھنے والے عام سماجی کارکن ہیں اور اچھے دوست بھی ہیں جپسی میلہ میں خانہ بدوش لوگوں کے بچوں کے کھیلنے کے کھلونوں کے سٹال بھی لگا رکھے تھے