Minhaj-ul-Quran International [Official]

Minhaj-ul-Quran International [Official] The official page of Minhaj-ul-Quran International.
(1)

Working in the fields of education, spirituality, social-welfare, interfaith and inter-cultural harmony and global peace. In July 2011 the United Nations Economic and Social Council (ECOSOC) has formally recognised and granted a 'Special Consultative Status' to Minhaj-ul-Quran International.

عالَمِ عرب وعجم کے تمام مسلمانوں کو بیت اللہ شریف میں حاضری کی بابرکت سعادتیں مبارک ہوں۔ حج ایک عملی تربیت گاہ ہے جو فرد...
26/05/2026

عالَمِ عرب وعجم کے تمام مسلمانوں کو بیت اللہ شریف میں حاضری کی بابرکت سعادتیں مبارک ہوں۔ حج ایک عملی تربیت گاہ ہے جو فرد کو منظّم، باکردار اور ذمہ دار مسلمان بناتی ہے۔ احرام نظم و ضبط اور مساوات کا آغاز ہے جہاں ذاتی تفاخر کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔ طواف اجتماعیت اور وحدت کا عملی درس دیتا ہے کہ سب کا مرکز ایک ہی ہے۔ عرفات میں وقوف انسان کو یہ شعور دیتا ہے کہ اجتماعی زندگی میں احتساب ناگزیر ہے۔

کرنل (ر) خالد جاوید (ڈائریکٹر ایچ آر ادارہ منہاج القرآن) کی خوش دامن (ساس صاحبہ) رضائے الٰہی سے چواہ سیدن شاہ، چکوال م...
25/05/2026

کرنل (ر) خالد جاوید (ڈائریکٹر ایچ آر ادارہ منہاج القرآن) کی خوش دامن (ساس صاحبہ) رضائے الٰہی سے چواہ سیدن شاہ، چکوال میں انتقال فرماگئی ہیں۔

اللہ رب العزت اُن کی بخشش و مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

اُن کی نمازِ جنازہ آج رات 10بجے چواہ سیدن شاہ، چکوال میں ادا کی جائے گی۔

24/05/2026

Spiritual Session & Tutor Certification Ceremony
سلوک و تصوف کا عملی دستور
Applied Spirituality and Professional Practices

Keynote Speech: Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
Chairman, Shaykh-ul-Islam Institute of Spiritual Studies, Minhaj University Lahore - MUL

منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن لاہور کے شعبہ تجوید و قراءت کے سیشن (2024-26) فراغت کے بعد طلبہ کا وفد اساتذہ...
24/05/2026

منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن لاہور کے شعبہ تجوید و قراءت کے سیشن (2024-26) فراغت کے بعد طلبہ کا وفد اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا وزٹ کیا، جہاں گوشہ درود، نظامت امور خارجہ، منہاج ٹی وی، منہاج پروڈکشن، جامع شیخ الاسلام، فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، نظام المدارس پاکستان، ای لرننگ، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا تفصیلی وزٹ کروایا گیا۔ محمد طیب ضیاء پروٹوکول آفیسر نے طلبہ کو تمام شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔

اس موقع پر وائس پرنسپل قاری سید خالدحمید کاظمی، ڈائریکٹر شعبہ تجوید قاری خضر ذیشان نعیمی، ڈپٹی ڈائریکٹر شعبہ تجوید قاری انعام اللہ نعیمی موجود تھے ۔

24/05/2026

جنت اور دوزخ کے راستوں کا نقطۂ آغاز | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ | اشاروں کی زبان (Sign Language) کے ساتھ
انسان کی آخرت کا فیصلہ اچانک نہیں ہوتا بلکہ اس کے خیالات، نیتوں، عادات اور روزمرہ اعمال ہی اسے جنت یا دوزخ کے راستے پر ڈال دیتے ہیں۔ آخر وہ نقطۂ آغاز کیا ہے جہاں سے انسان کی روحانی کامیابی یا تباہی کا سفر شروع ہوتا ہے؟ کون سی عادات اور رویّے انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب لے جاتے ہیں، اور کون سے اعمال اسے ہلاکت کی طرف دھکیل دیتے ہیں؟ اس نہایت فکر انگیز گفتگو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے قرآن و سنت کی روشنی میں جنت اور دوزخ کے راستوں کے آغاز، انسان کے باطن، نیت، اخلاق اور اعمال کے اثرات کو نہایت مؤثر انداز میں بیان فرمایا ہے۔
🎥 یہ گفتگو اشاروں کی زبان (Sign Language) کے ساتھ بھی پیش کی جا رہی ہے تاکہ سماعت سے محروم افراد بھی اس اہم اصلاحی اور روحانی پیغام سے مستفید ہو سکیں۔
👇 آپ کے خیال میں انسان کی زندگی کا وہ کون سا عمل ہے جو اسے اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب لے جاتا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور شیئر کریں!

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے بانی اور سینئر رکن مہر محمد ارشد کے بڑے بھائی مہر مشتاق احمد، جو پاکستان میں بقضائے الٰہ...
23/05/2026

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے بانی اور سینئر رکن مہر محمد ارشد کے بڑے بھائی مہر مشتاق احمد، جو پاکستان میں بقضائے الٰہی انتقال کر گئے تھے، کی نمازِ جنازہ آج 23 مئی 2026 بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہر ان کے آبائی شہر لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئی۔

مرکز منہاج القرآن سے اعلیٰ سطحی وفد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ وفد میں نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس قادری، مرکزی راہنما راجہ زاہد محمود قادری، ڈائریکٹر نظامت امورِ خارجہ شکیل احمد طاہر، منشاء الاسلام مغل اور حافظ خرم شہزاد شامل تھے۔ علاوہ ازیں چوہدری محمد اکرم، سید ہارون شاہ بخاری اور زاہد سلیم صدیقی بھی وفد میں شامل تھے۔

اس کے علاوہ علاقے بھر سے تحریکی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کی امامت رانا محمد ادریس قادری نے کروائی۔

نمازِ جنازہ کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تعزیتی پیغام بھی سنایا گیا، جس میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی گئی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا گیا۔ بعد ازاں سید ہارون شاہ بخاری نے اجتماعی دعا کروائی جبکہ تدفین کے بعد مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

سجادہ نشین آستانہ عالیہ درگاہ پیر کریم چورنڈ شریف، سابق صدر تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین پیر مختار احمد بدر مرح...
23/05/2026

سجادہ نشین آستانہ عالیہ درگاہ پیر کریم چورنڈ شریف، سابق صدر تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین پیر مختار احمد بدر مرحوم کے نمازِ جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی اور ضلعی وتحصیلی عہدیداران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی دینی، تنظیمی اور سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

نمازِ جنازہ کی امامت صدر تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات سید ہارون شاہ بخاری نے فرمائی، جبکہ اختتام پر راجہ زاہد محمود قادری نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، بخشش و مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعا کروائی۔
اس موقع پر نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات ڈاکٹر انجینئر محمد رفیق نجم نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیر مختار احمد بدر مرحوم نے تحریک منہاج القرآن کے فروغ اور مصطفوی مشن کی خدمت کے لیے مثالی کردار ادا کیا۔ وہ نہ صرف ایک فعال تنظیمی شخصیت تھے بلکہ محکمہ تعلیم میں بھی اپنی شاندار خدمات، حسنِ اخلاق اور پیشہ ورانہ دیانتداری کے باعث ممتاز مقام رکھتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم کی پوری زندگی دین، خدمتِ خلق، محبت و اخلاص اور مشن سے وفاداری کی روشن مثال تھی، اور تحریک منہاج القرآن کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
نمازِ جنازہ میں قاری ریاست علی چدھڑ، وسیم ہمایوں، زاہد سلیم صدیقی، حاجی محمد اکرم، سید محمود الحسن جعفری، اصغر علی جنجوعہ، حاجی محمد بوٹا سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

23/05/2026

Keynote Speech:
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
Deputy Chairman BOG, Minhaj University Lahore, Pakistan

1st International Conference on Countering Terrorism & Violent Extremism (ICCTVE 2026), Aimed at promoting dialogue on peacebuilding, security studies, and contemporary global challenges.

Theme:
Dynamics of Hybrid Threats and Counter-Terrorism
in Pakistan: Challenges, Responses, and
Pathways beyond Stalemate

Organized by School of Peace and Counter Terrorism Studies, Minhaj University Lahore - MUL

23/05/2026

اپنی صلاحیتوں کو منظم کیسے کریں؟ | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ | اشاروں کی زبان (Sign Language) کے ساتھ
انسان کے اندر بے شمار صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں، مگر اکثر لوگ اپنی توانائی، وقت اور صلاحیتوں کو درست انداز میں منظم نہ کرنے کی وجہ سے اپنی حقیقی استعداد تک نہیں پہنچ پاتے۔ کامیاب اور باکردار شخصیت کی تعمیر کیلئے انسان کو اپنی سوچ، عادات، ترجیحات اور صلاحیتوں کو کس طرح ترتیب دینا چاہیے؟ اور اسلام انسان کی شخصیت سازی کے بارے میں کیا رہنمائی دیتا ہے؟ اس فکر انگیز گفتگو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے تعمیرِ شخصیت، خود نظم و ضبط، وقت کی قدر، مثبت سوچ اور صلاحیتوں کے درست استعمال کے اہم اصول نہایت خوبصورت انداز میں بیان فرمائے ہیں۔
🎥 یہ گفتگو اشاروں کی زبان (Sign Language) کے ساتھ بھی پیش کی جا رہی ہے تاکہ سماعت سے محروم افراد بھی اس اہم تربیتی اور اصلاحی پیغام سے مستفید ہو سکیں۔
👇 آپ کے خیال میں شخصیت سازی کیلئے سب سے اہم عادت کون سی ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور شیئر کریں!

22/05/2026

LIVE - Madinat al Zahra Fundraising Dinner

The Ambassador of Austria to Pakistan, H.E. Wolfgang Oliver Kutschera, visited Minhaj University Lahore, where he was wa...
01/05/2026

The Ambassador of Austria to Pakistan, H.E. Wolfgang Oliver Kutschera, visited Minhaj University Lahore, where he was warmly received by President Minhaj ul Quran International & Deputy Chairman Board of Governors Minhaj University Lahore; Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Prof. Dr. Sajid Mehmood Shahzad, Vice Chancellor; Prof. Dr. Khurram Shahzad, Registrar; and Dr. Yasir Ali Khan, Head of the School of Political Science & History.

The distinguished guest toured various academic departments, research centers, and administrative facilities of the university, including the Ibn Sina Digital Robotic Library & Resource Center, Shaykh-ul-Islam Institute of Spiritual Studies, the Department of Religion & Philosophy, and state-of-the-art laboratories across different faculties. The Ambassador appreciated the university’s advanced infrastructure and academic environment, describing it as aligned with international standards.

An exclusive meeting was later held between H.E. Wolfgang Oliver Kutschera and Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri. Detailed discussions took place regarding future academic partnerships, research collaboration, and joint educational initiatives. Both sides also explored avenues for institutional development and international academic exchange to strengthen educational ties.

An interactive session was also conducted with faculty members, focusing on academic excellence, institutional growth, and mutual areas of cooperation. The Ambassador appreciated the scholarly contributions and professional engagement of the faculty, while both sides discussed opportunities to further enhance academic linkages.

The visit concluded with a special lunch hosted in honor of the Ambassador by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri. The lunch was attended by deans and faculty members from various departments. In a cordial atmosphere, the participants reaffirmed their commitment to strengthening academic relations and promoting future collaboration.

On this occasion, the Deputy Chairman Board of Governors presented a commemorative shield to the Ambassador. The visit was described as highly productive and a significant step toward expanding international academic engagement and cooperation.

Address

365 M, Model Town
Lahore
54760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran International [Official] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj-ul-Quran International [Official]:

Share