Alkhidmat Foundation Pakistan

Alkhidmat Foundation Pakistan A non-profit organization working towards improvement and development of various sectors in Pakistan
(583)

Alkhidmat Foundation Pakistan is one of the leading, non-profit organization, fully dedicated to humanitarian services since 1990. Alkhidmat workers and volunteers continue to work tirelessly for the relief of affected people across Pakistan and worldwide. Our dedicated services include disaster management, health services, education, orphan care, clean water, Mawakhat (interest-free loan), and other community services.

ڈی آئی خان میں نہر کا بند ٹوٹنے کے باعث زیرِآب آنے والے دیہات میں الخدمت کی امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔فیلڈ میں ریسک...
17/09/2026

ڈی آئی خان میں نہر کا بند ٹوٹنے کے باعث زیرِآب آنے والے دیہات میں الخدمت کی امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔
فیلڈ میں ریسکیو و ریلیف میں مسلسل مصروفِ عمل الخدمت رضاکاروں نے وانڈہ نورکانی اور کچا شہزاد کے علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کو پکاپکایا کھانا فراہم کیا۔

16/09/2026

Celebrating the Journey | Alkhidmat Summer Internship 2026 | Sialkot

A memorable closing ceremony in , celebrating our interns, their learning, growth, and the experiences they gained with Alkhidmat.

الخدمت کی جانب سے فیصل آباد میں 15 مستحق بچیوں کی شادی کے موقع پر پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں پُروقار طریق...
16/09/2026

الخدمت کی جانب سے فیصل آباد میں 15 مستحق بچیوں کی شادی کے موقع پر پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں پُروقار طریقے سے مستحق بچیوں کو بنیادی اشیائےضرورت پر مشتمل شادی گفٹ باکسز فراہم کیے گئے۔ خاندانوں کے لیے کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے آسان نکاح اور ماس میرج پراجیکٹ کے تحت پاکستان بھر میں مشکلات کے شکار والدین کی بچیوں کی شادی میں معاونت فراہم کی جاتی ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں مستحق بچیوں کو بنیادی گھریلو سامان، بستر، برتن اور دیگر اشیائے ضرورت پر مشتمل شادی پیک اور گفٹ باکسزفراہم کرتی ہے۔ اب تک پاکستان بھر میں ہزاروں والدین الخدمت کی معاونت سے اپنی بچیوں کی شادی کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

Another Step Towards Healthier Communities: Alkhidmat Opens New Water Filtration Plant in Lahore 🇵🇰 Alkhidmat Foundation...
16/09/2026

Another Step Towards Healthier Communities: Alkhidmat Opens New Water Filtration Plant in Lahore 🇵🇰

Alkhidmat Foundation Pakistan has inaugurated a new Water Filtration Plant (RO Plant) at R***e Range Road, Walton, Cantt, Lahore, helping make safe and clean drinking water accessible to thousands of residents in Lahore. Together, we can help make clean water accessible to all.Keep supporting Alkhidmat in establishing clean water facilities for communities in need.

الخدمت کی جانب سے لاہورمیں 50 مستحق خاندانوں کومہینے بھر کا راشن فراہم کیا گیا۔مستحق خاندانوں کو فراہم کردہ راشن میں آٹے...
15/09/2026

الخدمت کی جانب سے لاہورمیں 50 مستحق خاندانوں کومہینے بھر کا راشن فراہم کیا گیا۔

مستحق خاندانوں کو فراہم کردہ راشن میں آٹے کے تھیلے، کوکنگ آئل، دالیں اور چاول سمیت دیگر اشیائے خوردونوش شامل ہیں۔الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان بھر میں مستحق اور آفات کے شکار خاندانوں کی غذائی ضرورت پوری کرنے کے لیے خشک راشن کی تقسیم کا سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے۔

ڈی آئی خان میں نہر کا بند ٹوٹنے کے باعث زیرِ آب  آںے والے متعدد دیہاتوں میں الخدمت رضاکار ریسکیو آپریشن میں مصروفِ عمل ہ...
15/09/2026

ڈی آئی خان میں نہر کا بند ٹوٹنے کے باعث زیرِ آب آںے والے متعدد دیہاتوں میں الخدمت رضاکار ریسکیو آپریشن میں مصروفِ عمل ہیں۔الخدمت رضاکار متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے اپرسوات میں گوالیرئی کے متعدد خاندانوں کو مفت طبی امداد فراہم کی گئی۔اپر سوات کے دور د...
15/09/2026

الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے اپرسوات میں گوالیرئی کے متعدد خاندانوں کو مفت طبی امداد فراہم کی گئی۔

اپر سوات کے دور دراز علاقے گوالیرئی کے متعدد خاندانوں کا مفت طبی معائنہ اور لیبارٹری ٹیسٹ کیے گئے۔ الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کے ساتھ موجود ماہر ڈاکٹرز نے بچوں، خواتین اور معمر افراد کی میڈیکل رپورٹس دیکھتے ہوئے اورصحت کے مسائل سننے کے بعد ادویات فراہم کیں اور مکمل طبی رہنمائی کی۔
موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبر پختونخوا سمیت پاکستان بھر میں دور دراز اور سیلاب زدہ علاقوں میں مفت طبی امداد فراہم کرنے کا مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

15/09/2026

غزہ میں بے گھراور متاثرہ 500 فلسطینی بہن بھائیوں اور بچوں کو پکاپکایا کھانا فراہم کیا گیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ میں گزشتہ 35 مہینوں سے بے گھر اور متاثرہ فلسطینی خاندانوں کی امداد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ غزہ میں موجود الخدمت کے فلسطینی رضاکار الخدمت کچن میں تازہ کھانا تیار کرکے بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پہنچاتے ہیں۔
غزہ کے لاکھوں بے گھر فلسطینی خاندانوں کی امداد کے لیے الخدمت کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیئے۔

Alkhidmat X Bore and Bore Join Hands to Equip Youth with Technical Skills in District Chagai, BalochistanA formal Memora...
15/09/2026

Alkhidmat X Bore and Bore Join Hands to Equip Youth with Technical Skills in District Chagai, Balochistan
A formal Memorandum of Understanding (MoU) was signed between Secretary General Alkhidmat Syed Waqas Jafri and General Manager Commercial of Bore and Bore (Pvt) Ltd Faheem Ahmed.
Under the MoU, a Skills Development Centre will be established in Dalbandin, District Chagai, to equip local youth with technical and vocational skills relevant to the job market. The joint initiative will help improve access to employment, apprenticeships, and other livelihood opportunities for young men and women in Chagai.

Address

Alkhidmat Foundation Headoffice, 3km Khayaban-e-Jinnah
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat Foundation Pakistan:

Shortcuts

Share