Green & Clean Pakistan

Green & Clean Pakistan Our aim is to create a clean and beautiful pollution free environment. To save the lives.

Trees are natural machines that convert carbon into oxygen and provide cooling in hot weather 🌳🌳
17/07/2026

Trees are natural machines that convert carbon into oxygen and provide cooling in hot weather 🌳🌳

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز مری روڈ پر لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے کام میں مصروفِ عمل ہیں.
17/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز مری روڈ پر لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے کام میں مصروفِ عمل ہیں.

🌿 لاہور کو سرسبز و شاداب بنائیں! 🌳زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پرمون...
17/07/2026

🌿 لاہور کو سرسبز و شاداب بنائیں! 🌳زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر
مون سون شجرکاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز

پودوں کی مفت ہوم ڈلیوری کے لیے 📞 گھر بیٹھے صبح 9 سے شام 4 بجے تک
ہیلپ لائن 1399 پر کال کریں

پی ایچ اے کا مالی آپ کے گھر آ کر پودے لگائے گا

ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور
حکومتِ پنجاب

The Punjab Forestry and Wildlife Department has planted more than 1.4 million trees along railway tracks and canal sides...
17/07/2026

The Punjab Forestry and Wildlife Department has planted more than 1.4 million trees along railway tracks and canal sides across 2,050 acres between June 2025 and June 2026.

The initiative aims to strengthen climate resilience, expand Punjab's green cover, improve biodiversity, and support environmental sustainability through large-scale afforestation.

Officials say the plantation drive is part of broader efforts to combat climate change, enhance ecological balance, and create a greener environment across the province.

Disclaimer

This post is based on information released by the Punjab Forestry and Wildlife Department regarding its afforestation activities and environmental initiatives.

17/07/2026
🌳 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن: سرسبز، شاداب اور خوبصورت لاہور! 🌳موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی ک...
17/07/2026

🌳 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن: سرسبز، شاداب اور خوبصورت لاہور! 🌳
موسمی شدت اور گرمی کے اثرات سے شہر کی ہریالی کو محفوظ رکھنے کے لیے پی ایچ اے لاہور فیلڈ میں مکمل متحرک ہے۔
پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑیاں شہر کی تمام اہم شاہراہوں، گرین بیلٹس اور پارکوں میں صبح و شام درختوں، پودوں اور موسمی پھولوں کو پانی دینے اور "ٹری واشنگ" کے کام میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔ 🍃💦

🌿 لاہور کو سرسبز و شاداب بنائیں! 🌳زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پرمون...
17/07/2026

🌿 لاہور کو سرسبز و شاداب بنائیں! 🌳زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر
مون سون شجرکاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز

پودوں کی مفت ہوم ڈلیوری کے لیے 📞 گھر بیٹھے صبح 9 سے شام 4 بجے تک
ہیلپ لائن 1399 پر کال کریں

پی ایچ اے کا مالی آپ کے گھر آ کر پودے لگائے گا

ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور
حکومتِ پنجاب

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت  پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گر...
17/07/2026

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔

‎ ‎ ‎ ‎

🌺 Which garden would make your street look even more beautiful?
12/07/2026

🌺 Which garden would make your street look even more beautiful?

Address

Park View Villas
Lahore
54600

Telephone

+923004919514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green & Clean Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share