01/10/2026
جمعہ مبارک
یا اللہ! عالم بی بی فاؤنڈیشن کے تمام بچوں، اساتذہ، والدین اور اس ادارے سے وابستہ ہر فرد کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ ان بچوں کے علم میں برکت، کردار میں مضبوطی اور مستقبل میں کامیابی عطا فرما۔
یا اللہ! جو لوگ اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں، ان کے رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرما اور ان کی ہر جائز دعا قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔