05/08/2026
اپنی بہت ہی پیاری بہن کنول لیاقت ایڈووکیٹ پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ماحولیات اور کلائمٹ چینج پنجاب اور بہت ہی پیارے بھائی ملک لیاقت اعوان ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان سے تقریباً سولہ سال پرانا فیملی ریلیشن ہے اور جب بھی ملاقات ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے ہمارا رشتہ بہت پہلے کا ہو ان کی محبت اور مہمان نوازی ہمیشہ کی طرح یاد گار ہوتی ان کی محبتوں کے بے حد مشکور ہیں