Urdu Lines

Urdu Lines اگر آپ اردو زبان اور اس سے مربوط دیگر انواع کو پسند کرتے ہیں تو پلیز ہمارا پیج
ضرور لائیک کیجئیے "شکریہ"
(2)

" Knowledge of inner-self "
اقبال نے جب یہ فیصلہ کیا کہ انہیں مسلمانوں کو زبوں حالی سے نجات دلانے کے لئے اپنی شاعری کا استعمال کرنا ہے تو سب سے پہلے انہوں نے اس زبوں حالی کے اسباب کا پتا لگانے کی کوشش کی. تو انہیں اندازہ ہوا کہ مسلمانوں کی بربادی کی وجہ" بے عملی" ہے اور یہ ترک دنیا کی تعلیم کا نتیجہ ہے اور اس کی وجہ "فلسفہ وحدت الوجود ہے"
"وحدت الوجود سے مراد یہ ہے کہ حقیقی وجود تو صرف الله تعالٰی

ہے باقی سب اس کی حقیقت کی پرچهائیں ہیں" یہ فلسفہ کچھ تو افلاطون کے خیالات کا نتیجہ تها اور کچھ ویدانت کا.
مسلمانوں میں اسے محی الدین ابن عربی نے عام کیاتها. اقبال کے نزدیک یہ فلسفہ اسلام کی تعلیمات کے بلکل خلاف تها.
اور اسے رد کرنا وہ ضروری خیال کرتے تهے. چناچہ اس کے مقابلے مین انہوں نے "فلسفہ خودی" پیش کیا.
اقبال کو یقین تها کہ ہر انسان میں کچھ پوشیدہ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں. اس کا فرض ہے کہ وہ ان صلاحیتوں کا پتہ لگائے اور یہی عمل "خود شناسی یا عرفان ذات کہلاتا ہے"

02/09/2026

اَلسّــــــــلامُ عَليكُـــــــــم۔
صُــــــــــبح بَخـــــــــــیر۔

قدر تو وہ ہوتی ھے جو کسی کی موجودگی میں ہو۔ جو کسی کے بعد ہو اُسے پچھتاوا کہتے ہیں۔

الله کریم ہماری زندگی کے ہر لمحہ کو خیر‎ ‎و عافیت اور خُوشی نصیب فرمائے۔
رزق‎ کے دانے دانے میں برکت نصیب فرمائے۔
آمــــــین یارب العالمـــین۔

02/09/2026

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
😊💐🌳

🌙 19 ربیع الاول 1448ھ ہِجْرِی
🗓️ 02 ستمبر 2026ء عِیسوی
☀️ 18 بھادوں 2083 بکــــرمی
🌞 دن: بدھ

#بدھ

01/09/2026

وفا کرنے والے کم نہیں ہوتے،
بس ان کی قدر کرنے والے کم ہوتے ہیں
🥀

01/09/2026

رشتے چھوڑنے نہیں پڑتے
وقت خود فیصلہ کر دیتا ہے کہ کون سا تعلق ساتھ چل سکتا ہے اور کون سا نہیں

01/09/2026

اپنی نیت صاف رکھیں
لوگ بدل سکتے ہیں مگر اللہ کا انصاف نہیں
🤲🌹💕

اگر تحریر پسند آئے تو اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریںاور پوسٹ کو لائک و شیئر کرکے اس پیغام کو مزید لوگوں تک پہنچائیں۔...
01/09/2026

اگر تحریر پسند آئے تو اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں
اور پوسٹ کو لائک و شیئر کرکے اس پیغام کو مزید لوگوں تک پہنچائیں۔

#اردو #اردولائنز #اردوادب #اردوتحریر

01/09/2026

اپنی قَدْر وہاں مَت ڈُھونڈو
جہاں تُمہاری مُوجُودگی عام سَمجھی جاتی ہو

01/09/2026

راستے وہی آسان ہوتے ہیں
جہاں نیت میں صفائی اور دل میں یقین ہو
❤️

01/09/2026

کبھی کبھی اپنوں پر مان
وقت آنے پر فقط گمان ثابت ہوتا ہے

01/09/2026

پیٹ فیقر کا بھی خالی نہیں رہتا
اور خواہشیں بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتی

Address

Lahore
39170

Telephone

+923004496392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdu Lines:

Shortcuts

Share