Urdu Diary

Urdu Diary اگر آپ اردو زبان اور اس سے مربوط دیگر انواع کو پسند کرتے ہیں تو پلیز ہمارا پیج
ضرور لائیک کیجئیے "شکریہ"
(2)

" Knowledge of inner-self "
اقبال نے جب یہ فیصلہ کیا کہ انہیں مسلمانوں کو زبوں حالی سے نجات دلانے کے لئے اپنی شاعری کا استعمال کرنا ہے تو سب سے پہلے انہوں نے اس زبوں حالی کے اسباب کا پتا لگانے کی کوشش کی. تو انہیں اندازہ ہوا کہ مسلمانوں کی بربادی کی وجہ" بے عملی" ہے اور یہ ترک دنیا کی تعلیم کا نتیجہ ہے اور اس کی وجہ "فلسفہ وحدت الوجود ہے"
"وحدت الوجود سے مراد یہ ہے کہ حقیقی وجود تو صرف الله تعالٰی

ہے باقی سب اس کی حقیقت کی پرچهائیں ہیں" یہ فلسفہ کچھ تو افلاطون کے خیالات کا نتیجہ تها اور کچھ ویدانت کا.
مسلمانوں میں اسے محی الدین ابن عربی نے عام کیاتها. اقبال کے نزدیک یہ فلسفہ اسلام کی تعلیمات کے بلکل خلاف تها.
اور اسے رد کرنا وہ ضروری خیال کرتے تهے. چناچہ اس کے مقابلے مین انہوں نے "فلسفہ خودی" پیش کیا.
اقبال کو یقین تها کہ ہر انسان میں کچھ پوشیدہ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں. اس کا فرض ہے کہ وہ ان صلاحیتوں کا پتہ لگائے اور یہی عمل "خود شناسی یا عرفان ذات کہلاتا ہے"

07/06/2026

اپنا دل صاف رکھے
اپنے ضمیر کو پاک و صاف رکھے
انشاءاللہ بہاریں آپ کی منتظر ہونگی

07/06/2026

لوگ کیا بکواس کرتے ہیں اگنور کیجیے
اپنا تعلق اللہ کے ساتھ بہترین انداز میں رکھیں

07/06/2026

پریشان مت ہوں
یہ مشکل وقت مستقل نہیں ہے
جس رب نے رات کے بعد صبح رکھی ہے
وہ آپ کی اس تکلیف کے بعد بھی سکون کا دور لانے والا ہے

07/06/2026

پاکستان میں گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی
آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹینڈ کروانے سے نہیں درخت لگائیں
شکریہ

07/06/2026
پوسٹ کو لائک کریں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں۔مزید بہترین اور معیاری تحریروں کے لیے ہمیں فالو کریں، ...
07/06/2026

پوسٹ کو لائک کریں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں۔
مزید بہترین اور معیاری تحریروں کے لیے ہمیں فالو کریں، جبکہ اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔


#اردوادب #اردولائن #اردوپوسٹ #اردوٹیکسٹ

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ  😊💐🌳🌙 21 ذوالحجہ 1447ھ ہِجْرِی🗓️ 07 جون 2026ء عِیسوی☀️ 25 جیٹھ 2083 بکــــ...
07/06/2026

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
😊💐🌳

🌙 21 ذوالحجہ 1447ھ ہِجْرِی
🗓️ 07 جون 2026ء عِیسوی
☀️ 25 جیٹھ 2083 بکــــرمی
🌞دن: اتوار

#اتوار #ذوالحجہ

06/06/2026

اخلاق کے طور پہ آپ
اگر اپنا خون بھی پیش کریں
پھر بھی منافق منافقت ہی کریں گے
🌷

06/06/2026

موت زندگی سے زیادہ وفادار ہے
مسلسل انسان کا پیچھا کرتی رہتی ہے
اور بلاآخر ہمیشہ کے لیے پا لیتی ہے

06/06/2026

ایسا نہیں کہ دنیا صرف منافقین سے بھری پڑی ہے
دنیا میں اچھے اور مخلص لوگ بھی موجود ہیں مگر اکثر ان کی قدر نہیں کی جاتی
لوگ انہیں بہت جلد گنوا دیتے ہیں کبھی نفرتوں کی مار سے کبھی ان کی ذات کی دھجیاں بکھیر کر اور کبھی ان کے خلوص پر شک کر کے یوں سچے اور مخلص لوگ دنیا کی بے قدری کا شکار ہو کر خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں اور پھر لوگ بہت دیر بعد سمجھ پاتے ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی سے کتنی قیمتی ہستیاں کھو دی ہیں🥀

Address

Lahore
39170

Telephone

+923004496392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdu Diary:

Share