04/05/2024
ہمارا پیارا دوست رفیق جو آج قضائے الٰہی سے انتقال کرگیا ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
نماز جنازہ آج بعد از نماز عشاء
9 بجے بہار شاہ روڈ قبرستان
جناز گاہ میں ادا کی جائے گی
برائے کرم جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں