19/03/2026
امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاہور آغا سید علی موسوی یونٹ (موچی گیٹ) کی جانب سے محسنین ملت سمینار کا انعقاد کیا گیا.
پروگرام کے آغاز میں شھداء مقاومت آغا رہبر سید علی خامنائی و انکے رفقاء ، آغا علی موسوی و آغا حیدر موسوی مرحوم اور شہدائے مسجد کشمیریاں کے بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی کی گئی.
آغا اصغر مھدوی
آغا حافظ محمد علی جاوا
آغا سید جواد موسوی نے شرکا سے خطاب کیا