26/08/2026
وسیب یو ای ٹی کی جانب سے آپ سب کو 12 ربیع الاول، یومِ ولادتِ رسولِ رحمت حضرت محمد ﷺ کی دل سے مبارکباد پیش ہے۔ یہ دن ہمارے لیے صرف خوشی کا نہیں بلکہ غور و فکر، محبت، اخلاص اور سیرتِ نبوی ﷺ کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کا دن ہے۔ آئیے ہم سب مل کر عہد کریں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنا کر معاشرے میں امن، بھائی چارہ، اور انصاف کو فروغ دیں۔
*اللّٰھُم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ✨🌙