Ahl-E-Hadith Youth Force Pakistan

Ahl-E-Hadith Youth Force Pakistan ہمارا عزم ہماری آواز قرآن وسنت کا نفاذ
اہلحدیث یوتھ فورس کا پیغام دعوت دین خدمت عوام اہل حدیث یوتھ فورس 106 راوی روڈ لاہور، پاکستان
(1)

21/09/2026

پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفور راشد حفظہ اللہ (ناظم ذیلی تنظیمات مرکزیہ پاکستان) اور حافظ عبدالرحمن شیخوپوری (امیر مرکزیہ سٹی شیخوپورہ)کے اعزاز میں قائد یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم حفظہ اللہ صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی جانب سے
مكة المكرمة میں عشائیہ ۔۔۔۔
اس خوبصورت مجلس میں حافظ اسامہ علوی اور جامعة ام القري کے طلباء کرام بھی شریک ہیں




21/09/2026

قائدِ ملت سلفیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے ہمراہ
میاں ضیاء اللہ ہزاروی حفظہ اللہ
قائم مقام صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی
سنی علماء کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام دفاع حرمین شریفین مارچ میں شرکت





21/09/2026

حرمین شریفین کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں
ایران کی سرپرستی میں
حوثیوں کی جانب سے ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں
مجاہد ملت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان






مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فیصل آباد  کے زیر اہتمامتحفظ حرمین شریفین ریلی کے مناظر
21/09/2026

مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام
تحفظ حرمین شریفین ریلی کے مناظر




اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمامڈویژنل اہلحدیث کانفرنس ان شاء اللہ  03 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب ریلوے ...
21/09/2026

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس ان شاء اللہ
03 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
ریلوے گراونڈ حویلیاں
خصوصی خطاب
قاری محمد حنیف ربانی حفظہ اللہ
‏





21/09/2026

دن کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کریں
اور اپنے دل و دماغ کو قرآن کریم کے نور سے منور کریں


انا لله وانا الیہ راجعونمحترم جناب حافظ محمد امیر حمزہ  حفظہ اللہصدر یونٹ محمد خاں نجیب شہید رح اوکاڑہکی والدہ محترمہ  ق...
20/09/2026

انا لله وانا الیہ راجعون
محترم جناب حافظ محمد امیر حمزہ حفظہ اللہ
صدر یونٹ محمد خاں نجیب شہید رح اوکاڑہ
کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
نماز جنازہ 21ستمبر2026 بروزسوموار صبح 10:00 بجے
32/2R فیصل آباد روڈ اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی ان شاء اللہ
‏



ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمامڈویژنل اہلحدیث کانفرنس ان شاء اللہ  03 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب ریلوے ...
20/09/2026

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس ان شاء اللہ
03 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
ریلوے گراونڈ حویلیاں
خصوصی خطاب
قاری محمد بنیامین عابد حفظہ اللہ
‏





ندین بأشد العبارات کل الاعتداءات والأعمال الإرهابية التي تستهدف أمن المملكة العربية السعودية و سلامة أراضيهاحافظ محمد سل...
20/09/2026

ندین بأشد العبارات کل الاعتداءات والأعمال الإرهابية التي تستهدف أمن المملكة العربية السعودية و سلامة أراضيها

حافظ محمد سلمان أعظم
رئيس منظمة شباب أهل الحديث – باكستان






20/09/2026

میاں ضیاء اللہ ہزاروی حفظہ اللہ
قائم مقام صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی پاک سعودی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام
آل پارٹیز “تحفظ حرمین شریفین” کانفرنس اسلام آباد میں شرکت





Address

106 Ravi Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl-E-Hadith Youth Force Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahl-E-Hadith Youth Force Pakistan:

Shortcuts

Share