18/02/2023
اسلام علیکم
امید ہے سب بچے خیریت سے اور خوش ہونگے ۔ ہم نے ایک فیصلہ کیا ہے کہ لاہور چڑیا گھر میں ہاتھی لانے ک لیے ایک ڈونیشن فنڈ قائم کیا جائے تا ک سب بچے مل کر لاہور چڑیا گھر میں اپنے پیسوں سے ہاتھی خرید لیں کیونکہ ملکی حالات ٹھیک نہیں کیا سب اس سے متفق ہیں؟